اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston mein aaj aap subke saath eik khoobsurat
hadeeth e mubarak share kar raha hoon jisse humen pata chalta hai ke
ALLAH jub kisi ke saath bhalaiy karna
chahta hai to use DEEN ki samajh ata karta hai

صحیح بخاری
کتاب العلم
باب: اس بارے میں کہ اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی
کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے
حدیث نمبر: 71

ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، ان سے وہب نے یونس کے واسطے سے
نقل کیا، وہ ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں، ان سے حمید بن عبدالرحمٰن نے کہا کہ
میں نے معاویہ سے سنا۔ وہ خطبہ میں فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ
عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت
ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں
پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے (اور یہ عالم فنا ہو جائے)۔
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Assalaamu alaikum TM doston mein aaj aap subke saath eik khoobsurat
hadeeth e mubarak share kar raha hoon jisse humen pata chalta hai ke
ALLAH jub kisi ke saath bhalaiy karna
chahta hai to use DEEN ki samajh ata karta hai
صحیح بخاری
کتاب العلم
باب: اس بارے میں کہ اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی
کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے
حدیث نمبر: 71
ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، ان سے وہب نے یونس کے واسطے سے
نقل کیا، وہ ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں، ان سے حمید بن عبدالرحمٰن نے کہا کہ
میں نے معاویہ سے سنا۔ وہ خطبہ میں فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ
عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت
ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں
پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے (اور یہ عالم فنا ہو جائے)۔
ws
JAZAKALLAAH nice sharing bro... Allaah sey sub kuch hota hey..
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top