تنہا لڑکی

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بے چین ، بے قرار ، تڑپتی راتیں
چاندنی رات میں برستی آنکھیں
غم -ہجر ، تنہائی ،ڈوبتی دھڑکن
آہیں بھرتی ، ابھرتی ، ڈوبتی دھڑکن
بے چین کروٹیں ، سلگتے سپنے ،گزرتے لمحے
آس و امید کی بجھتی ہوئی شمعیں
بھیگی پلکیں ، لرزتے ہونٹ ،دم توڑتی طویل رات
انمٹ انتظار ،لا حاصل خواہش ،پتھرائی آنکھیں
بوسیدہ دہلیز پے اٹھتی ہوئی بے بس نظریں
بین کرتے دسمبر کی تلخ یادیں
اور
اک بار پھر
کسی کے فراق میں
خود سے لڑتی
وہ تنہا لڑکی
 

Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513
بے چین ، بے قرار ، تڑپتی راتیں
چاندنی رات میں برستی آنکھیں
غم -ہجر ، تنہائی ،ڈوبتی دھڑکن
آہیں بھرتی ، ابھرتی ، ڈوبتی دھڑکن
بے چین کروٹیں ، سلگتے سپنے ،گزرتے لمحے
آس و امید کی بجھتی ہوئی شمعیں
بھیگی پلکیں ، لرزتے ہونٹ ،دم توڑتی طویل رات
انمٹ انتظار ،لا حاصل خواہش ،پتھرائی آنکھیں
بوسیدہ دہلیز پے اٹھتی ہوئی بے بس نظریں
بین کرتے دسمبر کی تلخ یادیں
اور
اک بار پھر
کسی کے فراق میں
خود سے لڑتی
وہ تنہا لڑکی

Nice Sharing.
 
Top