تیرے ہی خیال میں رات گزر جاتی ہے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تیرے ہی خیال میں رات گزر جاتی ہے
بے بسی کے حال میں رات گزر جاتی ہے
تم مجھے یاد کرتے ہو یا نہیں
اِسی سوال میں رات گزر جاتی ہے
تیرے چہرے کا عکس ذہن میں بناتا ہوں
تصورِ ہلال میں رات گزر جاتی ہے
تمہیں چاند کہوں یا چاند جیسا کہوں
سوچوں کے جال میں رات گزر جاتی ہے

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
waah kiya baat hai bhai

سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ دل کی خُو کیا تھی
سفر تو آٹھ پہر کا تھا جُستجُو کیا تھی
وہ آبشار کے پانی سی طبع رکھتا تھا
مگر تھکے ہوئے لہجے کی گُفتگُو کیا تھی
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
waah kiya baat hai bhai

سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ دل کی خُو کیا تھی
سفر تو آٹھ پہر کا تھا جُستجُو کیا تھی
وہ آبشار کے پانی سی طبع رکھتا تھا
مگر تھکے ہوئے لہجے کی گُفتگُو کیا تھی

دیوانگی ہو، عقل ہو، اُمید ہو کہ یاس
اپنا وہی ہے وقت پہ جو کام آ گیا
یہ کیا مقامِ عشق ہے، ظالم کہ ان دنوں
اکثر تیرے بغیر بھی آرام آ گیا
 
Top