جِس ديس کے گوشے گوشے میں

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
جِس ديس کے گوشے گوشے میں

افلاس آوارہ پِھرتی ہو

جو دهرتى بُهوک اُگلتى هو

اور دُكهـ فلک سے گِرتا هو

جہاں بُھوکے ننگے بچے بھی

آہوں پہ پالے جاتے ہوں

جہاں سچائی کے مجرم بھی

زندانوں میں ڈالے جاتے ہوں

اس دیس کی مٹی برسوں سے

یہ دُکھ جِگر پر سہتی ہے

اور اپنے دیس کے لوگوں کو

"عید مبارک" کہتی ہے
 
Top