دوسروں کو نیکی کا حکم

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
Assalam o Alikum.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
''قیامت کے روز ایک شخص کو لایا جاۓ گا اس کی انتڑیاں (پیٹ سے باہر)آگ میں ہوں گی وہ اپنی انتڑیوں کو لیئے اس طرح گھومے گا جس طرح گدھا(کولہو کی )چکی کے گرد گھومتا ھے،
اہل جہنم اس کے ارد گرد جمع ہو جائیں گے اور اس سے پوچھیں گے اے فلاں تمھارا یہ حال کیسے ہوا؟کیا تم ہمیں نیکی کرنے اور برائی سے باز رہنے کی نصیحت نہیں کیا کرتے تھے؟
وہ شخص جواب میں کہے گا میں تمھیں نیکی کا حکم کرتا تھا اور خود باز نہیں رہتا تھا تمھیں برائی سے روکتا تھا اور خود باز نہیں رہتا تھا''
(رواہ البخاری)
 
  • Like
Reactions: saviou

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Allahu Akbar
Allah dusron ko kehne se pehle khud Amal karne ki taufeeq de Aameen
 
  • Like
Reactions: Chaya
Top