رفاقتوں میں وقار کھونا

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
رفاقتوں میں وقار کھونا
کوئی سنے گاتو کیا کہے گا
یہ دن کا سونا یہ شب کو رونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
بیچ بھنور میں چھوڑ آتے
تو بات تم پر یوں نہ آتی
یہ ساحلوں پر ہمیں ڈبونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
جو جی میں آیا تو خوب کھیلا
جو جی سے اترا تو توڑ ڈالا
میرا دل بھی تھا اک کھلونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
کہا جو اس سے کہ ڈر خدا سے
تمہیں کیا خدائی کا ڈر نہیں ہے
ہنس کے بولے کہ چپ رہو جی
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
 

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
رفاقتوں میں وقار کھونا
کوئی سنے گاتو کیا کہے گا
یہ دن کا سونا یہ شب کو رونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
بیچ بھنور میں چھوڑ آتے
تو بات تم پر یوں نہ آتی
یہ ساحلوں پر ہمیں ڈبونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
جو جی میں آیا تو خوب کھیلا
جو جی سے اترا تو توڑ ڈالا
میرا دل بھی تھا اک کھلونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
۔
کہا جو اس سے کہ ڈر خدا سے
تمہیں کیا خدائی کا ڈر نہیں ہے
ہنس کے بولے کہ چپ رہو جی
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
zbrdst sharing bro ... :-bd

جو جی میں آیا تو خوب کھیلا
جو جی سے اترا تو توڑ ڈالا
میرا دل بھی تھا اک کھلونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top