قدیم جرمن نسخہ جسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آپ چینی نسخوں کی افادیت کے بارے میں تو بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن جرمن نسخے بھی ان سے کچھ کم نہیں ۔آئیے آپ کو ایک ایسا جرمن نسخہ بتاتے ہیںجسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، خون کی شریانوں کو کھول سکتے ہیں اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
اجزاء
چار لیموں(چھلکے اتاریںلیں)
چار سینٹی میٹر ادرک کٹا ہوا
چار لہسن
پانی

بنانے کا طریقہ
لیموں،ادرک اور لہسن لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں۔اس کے بعد اس محلول کو کسی پین میں پانی کے ساتھ ڈال کر ابالیں اور ساتھ ہی چھانتے بھی جائیں۔ٹھنڈا ہونے پر اس مشروب کو چھان کر کسی بوتل میں ڈال لیں اور تین ہفتوں تک ہر روز کھانے سے دو گھنٹہ قبل اس کا ایک گلاس پئیں۔تین ہفتے استعمال کے بعد ایک یفتے کی بریک دیں اور دوبارہ شروع کریں۔استعمال کے ابتدائی دنوں میں اپنے جسم میں توانائی اور اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کریں۔اگر آپ کو اس کا ذائقہ ترش لگے تو اس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔

NUSKHA-700x300.jpg

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

View attachment 108999

jazak Allah
 
  • Like
Reactions: muttalib
Top