Idea مجازانتظامیہ تفریح میلا

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
السلام علیکم
مجازانتظامیہ تفریح میلا سے درخواست ہے کہ تھریڈ قوانین کی سخت خلاف ورزی کے وقت جب کسی ممبر کے تھریڈ کو بند کرے تو ساتھ ہی رولز کی کاپی منسلک کرے تا کہ قوانین مختلف اوقات میں ممبرز کے سامنے دوھرائے جائیں اور ذہن نشین رہیں
درخواست ثانی
اسلامی تھریڈز میں صرف ان اختلافی بیانات کہ جن کی نوعیت فرقہ واریت سے ہٹ کر ہے میں اختلاف رائے کا حق سب کو دیا جائے اور ان اختلافی بیانات پر مشتمل تھریڈز کو جس میں اختلاف کی نوعیت ایسی ہوتی ہے کہ وہ اختلاف کسی فرقے کی واضح شناخت ہیں سائٹ پر آتے ہی بند کر دیے جائیں تا کہ ممبرز میں باہم تکرار شروع ہونے ہی نہ پائے جیسا کہ اس سے سائٹ کی فضاء تخریب آلودہ ہوتی ہے نیز وہ فرقہ چاہے کوئی بھی ہو عدل کو ملحوظ رکھا جائے کیونکہ بعض ممبرز کی شکایات دیکھیں ہیں کہ آیا یہ فوم صرف اہلحدیث کے لیئے ہے?
 
Top