bht khoobumda janab
روٹھ کر آنکھ کے اندر سے نکل جاتے ہیں
اشک بچوں کی طرح گھر سے نکل جاتے ہیں ۔
wahbht khoob
بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک، جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا۔
bht khoobwah
ﺍﮎ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﮔﮭﺎﺕ ﭘﮧ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﭘﯿﺎﺱ ﻣُﺠﮭﮯ۔