"پہلی محبت"

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

‎"پہلی محبت"

رات پھر خوابوں کے دریچے پر
پہلی محبت کی دستک ہوئی
وہی ناز، وہی مرجع حسن
عارض میں وہی رنگ غازہ
ریشمی زلفوں میں الجھا وہ باریک آنچل
پتلے تند کمان ابرو
شگفتہ آنکھوں میں انکار و اقرار کی صریح کشمکش
اداؤں میں وہی ظلم اور دیا کی حریفانہ آمیزش
اسکے مرمریں سراپے سے چھوٹتے تار
مجھے لحظہ لحظہ زنجیر کر رہے تھے
میرے خوابوں کی چوکھٹ پر کھڑی
میری پہلی محبت
رات بھر مجھ سے کہتی رہی
تیرے اس خواب کی تعبیر ہوں میں
تیری زیست کے شب کدوں میں
تنویر ہوں میں
مجھے بھلا نہں سکتے تم
مجھے مٹا نہیں سکتے تم
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
‎"پہلی محبت"

رات پھر خوابوں کے دریچے پر
پہلی محبت کی دستک ہوئی
وہی ناز، وہی مرجع حسن
عارض میں وہی رنگ غازہ
ریشمی زلفوں میں الجھا وہ باریک آنچل
پتلے تند کمان ابرو
شگفتہ آنکھوں میں انکار و اقرار کی صریح کشمکش
اداؤں میں وہی ظلم اور دیا کی حریفانہ آمیزش
اسکے مرمریں سراپے سے چھوٹتے تار
مجھے لحظہ لحظہ زنجیر کر رہے تھے
میرے خوابوں کی چوکھٹ پر کھڑی
میری پہلی محبت
رات بھر مجھ سے کہتی رہی
تیرے اس خواب کی تعبیر ہوں میں
تیری زیست کے شب کدوں میں
تنویر ہوں میں
مجھے بھلا نہں سکتے تم
مجھے مٹا نہیں سکتے تم
use this section for poetry sharing
http://www.tafreehmella.com/forums/sheer-o-shayari.246/
and this section for urdu writing/article sharing
http://www.tafreehmella.com/forums/tm-urdu-writers.633/
 
Top