پیار والا خدا

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
this is also my personal creation

میں نے اپنا ذہن بنایا ہے
اگر کوئی خدا ہے
تو وہ بہت رحم دل ہے
بہت محبت کرنے والا ہے
وہ ایسا ہرگز نہیں
جیسا مولوی بناتا ہے
وہ تو سراپا محبت ہے
وہ جنت ہے جہنم نہیں
اگر ہر انسان چاہے
اس کا کوئی بھی مذھب ہے
وہ اگر ایماندار ہے
تو ایماںدری کوئی گناہ نہیں
میں نے یہ ذہن بنایا ہے
ایماندار مرد ، ایماندار عورتوں
کو کسی خدا سے ڈرنے کی
کچھ ضرورت نہیں
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
wa nice
emandar us k ghazab se nahin balke emaandar ko is lie darne ki zarurat hai keh kahin Allah miyan naraz naho jay
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
this is also my personal creation

میں نے اپنا ذہن بنایا ہے
اگر کوئی خدا ہے
تو وہ بہت رحم دل ہے
بہت محبت کرنے والا ہے
وہ ایسا ہرگز نہیں
جیسا مولوی بناتا ہے
وہ تو سراپا محبت ہے
وہ جنت ہے جہنم نہیں
اگر ہر انسان چاہے
اس کا کوئی بھی مذھب ہے
وہ اگر ایماندار ہے
تو ایماںدری کوئی گناہ نہیں
میں نے یہ ذہن بنایا ہے
ایماندار مرد ، ایماندار عورتوں
کو کسی خدا سے ڈرنے کی
کچھ ضرورت نہیں
استغفراللہ
اللہ ٹعالیٰ اگر مومن پر رحمٰن و رحیم ہے- کفار پر قہّار ہے اس نے جہنم تیار کررکھی ان کے لئے- وہ ان بندوں کو پسند کرتا ہے جو خوف خدا رکھتے ہوں اور اس کے فرمانبردار ہوں- محض معاملات میں ایماندار ہونا کافی نہیں ہے
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
استغفراللہ
اللہ ٹعالیٰ اگر مومن پر رحمٰن و رحیم ہے- کفار پر قہّار ہے اس نے جہنم تیار کررکھی ان کے لئے- وہ ان بندوں کو پسند کرتا ہے جو خوف خدا رکھتے ہوں اور اس کے فرمانبردار ہوں- محض معاملات میں ایماندار ہونا کافی نہیں ہے
ضیاء صاحب میں نہ پہلے بھی اس مضو پر بات کی ہے میرا آسان سا عقیدہ ہے -- ایک اچھا کافر جو ایماندار ہے ، نیک ہے - مخلص ہے --- انسانوں سے پیار کرتا ہے --- جھوٹ نہیں بولتا وہ جنت کا زیادہ حقدار ہے اس مسلمان سے جو جھوٹا ہے -- مکار ہے -- فریبی ہے -- انصاف کی بنیاد انسان کی ایمانداری اور اس کی دیانت داری شرط ہونی چاہے نہ کہ اس کا ایمان -- خدا کو اس انسان سے محبت ہونی چاہے جس میں یہ سب وصف ہیں -- مجھے یہ بات بہت ہی بچگانہ لگتی ہے کہ خدا انسانوں کو ان کے اوصاف اور کمالات کی بجاے چھوٹی باتوں پر جنت میں بھیجے گا کہ یہ مسلمان نہیں ہے اس نے کلمہ نہیں پڑھا وغیرہ وغیرہ -- غالب نے کہا تھا .. اگر ایک برہمن وفادار ہے تو وہ کعبے میں گاڑھے جانے کے لائق ہے

وفاداری بشرط ِ استواری اصل ایماں ہے۔
مرے بت خانہ میں برہمن توگاڑو اس کو کعبہ میں“
 
Last edited:

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ضیاء صاحب میں نہ پہلے بھی اس مضو پر بات کیا میرا آسان سا عقیدہ ہے -- ایک اچھا کافر جو ایماندار ہے ، نیک ہے - مخلص ہے --- انسانوں سے پیار کرتا ہے --- جھوٹ نہیں بولتا وہ جنت کا زیادہ حقدار ہے اس مسلمان سے جو جھوٹا ہے -- مکار ہے -- فریبی ہے -- انصاف کی بنیاد انسان کی ایمانداری اور اس کی دیانت داری شرط ہونی چاہے نہ کہ اس کا ایمان -- خدا کو اس انسان سے محبت ہونی چاہے جس میں یہ سب وصف ہیں -- مجھے یہ بات بہت ہی بچگانہ لگتی ہے کہ خدا انسانوں کو ان کے اوصاف اور کمالات کی بجاے چھوٹی باتوں پر جنت میں بھیجے گا کہ یہ مسلمان نہیں ہے اس نے کلمہ نہیں پڑھا وغیرہ وغیرہ -- غالب نے کہا تھا .. اگر ایک برہمن وفادار ہے تو وہ کعبے میں گاڑھے جانے کے لائق ہے

وفاداری بشرط ِ استواری اصل ایماں ہے۔
مرے بت خانہ میں برہمن توگاڑو اس کو کعبہ میں“
آپ فرماتے ہیں کہ ایک اچھا کافر جو ایماندار ہے ، نیک ہے - مخلص ہے --- انسانوں سے پیار کرتا ہے --- جھوٹ نہیں بولتا وہ جنت کا زیادہ حقدار ہے اس مسلمان سے جو جھوٹا ہے --
ہو سکتا ہے کہ ایسا کافر لوگوں کو اچھا لگے-
آپ اس کو بادشاہ کا محل دیدیں، لیکن اس کے لئے جنّت کی بحث کرنے سے پہلے، اس سے معلوم کر لیں کہ کیا وہ روز جزا پر ایمان رکھتا؟کیا وہ جنّت میں جانے کا خواہشمند ہے؟-
جنّت اللہ اس شخض کو نہیں دے گا جو اس کا منکر ہو مشرک ہو اور اسی حالت میں مر گیا ہو-
 
کافر سے مراد میری دوسرے مذہب کے لوگ ہیں ... ایک عیسائی جنت جہنم سب پر یقین رکھتا ہے .. لیکن یقین رکنے کے باوجود وہ ساری عمر بھی نیک عمل کرتا رہے وہ مسلمانوں اور اسلام کی جنت میں نہیں داخل ہو سکتا -- اس طرح آپ ایک نیک مسلمان کو لے لیں وہ کرسچن کی جنت میں نہیں جا سکتا -- یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں -- اصل چیز انسان کے اعمال ہیں -- قیامت کے دن کا معیار عمال پر ہونا چاہے نہ کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر کہ اس نے کلمہ نہیں پڑھا -- اس نے الله کو نہیں مانا --

مرے نزدیک وہ انسان جو بغیر کسی لالچ اور خوف کہ اچھی زندگی گزار جاتا ہے وہ ان تمام مسلمانوں سے زیادہ جنت کا حق دار ہے جو جنت اور جہنم پہ یقین رکھتے ہووے بھی جھوٹ بولتے ہیں دوکھا دیتے ہیں -- شکریہ
 
ڈئیر ھورر
آپ کے نزدیک کون حقدار ہے یہ بات اہم نہیں ہے- جنت اللہ نے بنائی ہے اس کی مرضی جس کو عطا کردے- کسی کو ایک ہی بات پر بخش دے یا کسی کی ایک لغزش محرمی کا باعث بن جائے-
دوسرے مذاہب سے قطع نظر‘ مذہب اسلام میں، ہم جب جنتی اور جہنمی ہونے کی بات کرتے ہیں اس کی بنیاد وہ قانون ہوتا ہے جو قرآن و حدیث کے حوالے سے ہم تک پہنچا ہے- اللہ تعالیٰ دلوں کا حال جانتا ہے‘ اس کو اختیار ہے جس چاہے اس کو جنّت سے نواز دے اور جس سےناراض ہوجائے اسے دھتکار دے
-​
 
Taunsvi

Active Member
Jul 18, 2014
413
152
43
اللہ تعالیٰ ہر گناہ کو معاف فرما دیں گے مگر شرک کو نہیں۔۔۔۔میں تو بس یہ کہتا ھوں"۔۔۔جنت کسی کافر کو ملی ہے، نہ ملے گی"
 
Top