رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
7 گناہوں سے بچو جو تباہ کرنے والے ہیں, صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین نے پوچھا وہ کیا ہیں?
فرمایا:
1. الله کے ساتھ شرک کرنا.
2. جادو کرنا.
3. ناحق کسی کا قتل کرنا.
4. سود کھانا.
5. یتیم کا مال کھانا.
6. میدان جنگ سے بھاگ جانا.
اور
7. پاک دامن عورتوں پر بہتان لگانا.
صحیح بخاری 2766
صحیح مسلم 262
سنن ابوداؤد 2874
7 گناہوں سے بچو جو تباہ کرنے والے ہیں, صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین نے پوچھا وہ کیا ہیں?
فرمایا:
1. الله کے ساتھ شرک کرنا.
2. جادو کرنا.
3. ناحق کسی کا قتل کرنا.
4. سود کھانا.
5. یتیم کا مال کھانا.
6. میدان جنگ سے بھاگ جانا.
اور
7. پاک دامن عورتوں پر بہتان لگانا.
صحیح بخاری 2766
صحیح مسلم 262
سنن ابوداؤد 2874