تمہی میں دیوتاؤں کی کوئی خُو بُو نہ تھی ورنہ کمی کوئی نہیں تھی میرے اندازِ پرستش میں یہ سوچ لو، پھر اور بھی تنہا نہ ہو جانا اُسے چھونے کی خواہش میں، اُسے پانے کی خواہش میں
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.