Allah

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم صرف زبان سے اللہ اللہ کہتے رہتے ہیں۔ اللہ لفظ نہیں۔ اللہ آواز نہیں۔ اللہ پکار نہیں،اللہ تو ذات ہے مقدس و ماورا۔ اس ذات سے دل کا تعلق ہے، زبان کا نہیں۔ دل اللہ سے متعلق ہو جاۓ تو ہمارا سارا وجود دین کے سانچے میں ڈھل جانا لازمی ہے۔

"واصف علی واصف"
 
Top