Wallpapers Beautiful pics of Khana Kaba

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
جزاک اللہ بھائی
یہ ایک بڑی حقیقت ہے کہ انسان کو جس چیز سے روحانی تعلق اور نسبت ہوتی ہے اس قربت کے جتنے قریب ہوتا ہے انسان کے دل میں ایک عجیب روحانی خوشی تمتماتی ہے،
جب ہم تصاویر میں اپنے روحانی مرکز کو دیکھتے ہیں تو کتنی مسرت ہوتی ہے اگر حقیقتا ہم اپنے روحانی مرکز پر موجود ہوں تو اس سکون کو ہم اپنے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالی اپنے گھر سے ہماری نسبت قائم رکھے

 
Top