Get Your (Hotmail, MSN, Live) Email Alerts via SMS

  • Work-from-home

Ishfaq Ahmed

Newbie
Jun 23, 2010
13
7
0

دوستو کیسے مزاج گرامی ہیں ۔ ۔ ۔

ایک سائٹ لایا ہوں بہترین سائٹ ہے۔ میں پاکستان سے باہر ہوں میرے پاس کام کر رہی ہے اور سنا ہے پاکستان میں بھی اس کی سہولت دستیاب ہے۔ آج کل چونکہ ہر ایک کے پاس موبائل موجود ہے اس لئے آپ اپنے ہوٹ میل، ایم ایس این اور لائیو کی ای میل کا الرٹ اپنے موبائل پر فری حاصل کر سکتے ہیں۔ اوپر لنک پر جا کر اپنے اپنی ای میل اور موبائل نمبر دیں آگے ایک فارم اوپن ہوگا جسے بھرنے کے بعد آپ کو ایک ای میل ملے گا جس میں کنفرمیشن لنک ہوگا۔ اُس لنک پر کلک کرنے سے آپ کی ای میل کنفرم ہو جائے گی اور اس کے بعد آپ کی اُس ای میل پر جو بھی ای میل آئے گی ساتھ ہی ایک ایس ایم ایس بھی آپ کے موبائل پر آ جائے گا جس میں آپ کو یہ معلومات دی جائیں گی کہ فلاں ای میل ایڈریس سے آپ کو ای میل آئے ہے جس کا ٹائٹل اور بھیجنے والے کا نام بھی ہوگا۔ آپ کو موبائل ایس ایم ایس سے اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کی کون سی ای میل ضروری ہے جسے کمپیوٹر کے ساتھ کنٹیکٹ ہو کر پڑھا جائے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

 
Top