Hadees-e-Nabvi(S.A.W)

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
حضرت ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،
اللہ فرماتاھے! میرےذکر کیلۓوقت نکالو، میں تمھارےکام میں برکت عطاکروںگا،
ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدر مسلط کروںگا کہ تمھیں فرصت ھی نہ ھوگی اورسکون سےمحروم رھوگے.
(بخاری)
 

Mustafai

Newbie
Dec 24, 2011
1
0
0
یہ حدیث فیس بک پر بھی پڑھی لیکن وہاں بھی مکمل حوالے کے بغیر تھی ۔۔۔ کیا اس روایت کا مکمل حوالہ مل سکتا ہے؟

جزاک اللہ خیرا
والسلام

 
Top