حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہانصاف کی گھٹری برسوں کی عبادت سے بہتر ہے
جب مانگو خدا سے مانگواور جب مدد چاہو تو اللہ سے چاہو
جو بات تم کو شک میں ڈالے وہ چھوڑ دو
جس نے میری قبر کی زیارت کی اس پر میری شفاعت واجب ہوگئ
جب خوشی تم کو مسرو کرے اور برائئ افسرہ کرے تو تم مومن ہو
.
Attachments
-
19.9 KB Views: 40