Hunsny Nhi Deta Kabhi Rony Nhi Deta

  • Work-from-home

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا
وہ کون سے اس سے تو واقف میں بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا
آج بہت عرصے بعد یہ غزل پڑھی تو بہت اچھا لگا۔۔ شیری بھائی ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ۔
عباس تابش کی کیا ہی بات ہے۔۔۔​
اس کا ایک شعر میرا بہت فیورٹ ہے​
اک مُدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے ایک بار کہا تھا، مجھے ڈر لگتا ہے
 
Top