Khawaishat

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
چاہنا اور چاہے جانا ، دونوں خواھشات ہی فطری ہیں. . کچھ کو ان کے حصول کے لیے کوشش کرنی پڑتی اور کچھ خود بخود ہی ، پتا بھی نہیں چلتا اور اس سفر کے راہی بن جاتے . . . اور پھر زندگی میں ہل چل سی مچ جاتی . . . اضطراب ، بے چینی ، اداسی ، تنہائی کے ساتھ ساتھ بے وجہ خوشی ، مسکراہٹ ، کھلکھلاہٹ کا ہونا بھی ساتھ ساتھ رہتا. . .
بس توجہ طلب بات یہ ہے کہ ایسے تعلق کا کوئی اچھا " اینڈ " بھی ہے یا نہیں ؟؟. . . کیا زندگی میں پا کیزگی و سکوں ہے یا نہیں ؟؟ کیا زندگی صرف ایک سراب ،جھوٹ ، ڈر ، منافقت بن کر تو نہیں گزر رہی . . . تو میرے پڑھنے والو ، اچھی طرح سے سوچئے ، سمجھیے پھر اس طرح کے تعلقات میں خود کو سمایے . . جس میں الجھنیں نہ هوں بلکہ حقیقی و دلی خوشی و سلجھنیں هوں . . تاکہ آپ سر اٹھا کر ، سب کے ساتھ مل کر با وقار ، عزت و اعتماد ساتھ زندگی گزار سکیں.
 
Top