mohsin naqvi

  • Work-from-home

~*~!0v3R~*~

Newbie
Jul 2, 2010
218
69
28
ksa



محفل شام غریباں کے چراغوں کا دھواں؟
مقتل عشق جلوس غم ایام کے نام

شورش کنج قفس نظر شہیدان وفا
صبح اعزاز کی ساعت شب الزام کے نام

موسم دید تیری جنبش ابرو پہ نثار
سجدہ اہل وفا تیرے دار و بام کے نام

میری پلکوں پہ سلگتی ہوئی صدیوں کے نجوم
تیری زلفوں سے مہکتی ہوئی اک شام کے نام

میرے بجھتے ہوۓ ہونٹوں پہ غزل کی خواہش
تیری آنکھوں پہ اترتے ہوۓ الہام کے نام
 
  • Like
Reactions: mashraki.larka
Top