Naat Shareef

  • Work-from-home

Era_Emaan

Active Member
Apr 6, 2013
290
139
43

محمد مصطفٰی کا نام لے کر جھوم لیتا ہوں
تصور میں سنہری جالیوں کو چوم لیتا ہوں
محمد مصطفٰی کی نعت پرھنے کا صلہ دیکھو
میں گھر بیٹھے مدینہ گھوم لیتا ہوں

ہمیں تو مست کیا کالی کملی والے نے
ہمیں تو مست کیا کالی کملی والے نے
عرب کے چاند ، مدینے کے رہنے والے نے
میرے آقا میرے سرکار کا ہے نام ایسا
پا لیا سبھ کچھ یا محمد کہنے والے نے
میں نے سرکار سے جب بھیک کرم کی مانگی
خالی دامن میرا بھر ڈالا دینے والے نے
درد سرکارِ مدینہ کا بسا کر دل میں
خوب ہی لطف لیا درد سہنے والے نے
کوئی کیا جانے ا ِسے یہ کرم کی باتیں ہیں
دینے والے نے دیا ، لیا لینے والے نے
جہاں نے چاہا مٹانا مجھے بہت لیکن
حنیف لاج رکھی ،رکھنے والے نے

▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●​
1005064_568254823232524_941999380_n.jpg

 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top