Nabi Alaehe Salam Ne Kitne Ghazwat Me Shirkat Ki Thi

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston aap subke saath aaj eik aur
anmol hadeeth share kar raha hoon jisme ye zikr hai ke ALLAH ke
aakhri Nabi e kareem sallallaho alaehe wassallam ne kul
kitne ghazwaat mein shirkat ki ??
صحیح مسلم
ہجرت اور غزوات بیان میں
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد۔
حدیث نمبر: 1193
سیدنا ابواسحٰق سے روایت ہے کہ عبداللہ بن یزید نماز استسقاء کے لئے نکلے
اور لوگوں کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں، پھر پانی کے لئے دعا مانگی۔ کہتے ہیں کہ اس دن
میں سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے ملا اور میرے اور ان کے درمیان صرف
ایک شخص تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے جہاد کئے ہیں؟ انہوں نے
کہا کہ انیس۔ میں نے پوچھا کہ آپ کتنے غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
شریک تھے؟ انہوں نے کہا کہ سترہ میں۔ میں نے کہا کہ پہلا جہاد کون سا تھا؟ انہوں نے کہا کہ ذات العسیر
یا ذات العشیر (جو ایک مقام کا نام ہے۔ سیرۃ ابن ہشام میں اس کو غزوۃ العشیرہ لکھا ہے اس میں
لڑائی نہ ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشیرہ تک جا کر مدینہ کو پلٹ آئے یہ واقعہ 2 ہجری میں
ہوا اور ابن ہشام نے کہا کہ سب سے پہلے غزوہ ودان ہوا مدینہ میں آنے کے ایک سال کے
اخیر پر اس میں بھی لڑائی نہیں ہوئی)۔

حدیث نمبر: 1194
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
انیس غزوات کئے اور ان میں سے آٹھ میں لڑے۔
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
Assalaamu alaikum TM doston aap subke saath aaj eik aur
anmol hadeeth share kar raha hoon jisme ye zikr hai ke ALLAH ke
aakhri Nabi e kareem sallallaho alaehe wassallam ne kul
kitne ghazwaat mein shirkat ki ??
صحیح مسلم
ہجرت اور غزوات بیان میں
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد۔
حدیث نمبر: 1193
سیدنا ابواسحٰق سے روایت ہے کہ عبداللہ بن یزید نماز استسقاء کے لئے نکلے
اور لوگوں کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں، پھر پانی کے لئے دعا مانگی۔ کہتے ہیں کہ اس دن
میں سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے ملا اور میرے اور ان کے درمیان صرف
ایک شخص تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے جہاد کئے ہیں؟ انہوں نے
کہا کہ انیس۔ میں نے پوچھا کہ آپ کتنے غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
شریک تھے؟ انہوں نے کہا کہ سترہ میں۔ میں نے کہا کہ پہلا جہاد کون سا تھا؟ انہوں نے کہا کہ ذات العسیر
یا ذات العشیر (جو ایک مقام کا نام ہے۔ سیرۃ ابن ہشام میں اس کو غزوۃ العشیرہ لکھا ہے اس میں
لڑائی نہ ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشیرہ تک جا کر مدینہ کو پلٹ آئے یہ واقعہ 2 ہجری میں
ہوا اور ابن ہشام نے کہا کہ سب سے پہلے غزوہ ودان ہوا مدینہ میں آنے کے ایک سال کے
اخیر پر اس میں بھی لڑائی نہیں ہوئی)۔

حدیث نمبر: 1194
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
انیس غزوات کئے اور ان میں سے آٹھ میں لڑے۔
Jazaka'Allah For Share jani nice ..walaikum slam
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

ws
JAZAKALLA.... Nice and informative sharing....
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top