Othman,umer O Abu Bakar Radiallah Anho Ko Bisharat E Jannat

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston kuch lougon ke qareeb
Harat Umer Hadrat Abu Bakar Hadrat Othman radiallah anhuma
(NAUZBILLAH)munafiq the aur(NAUZBILLAH)wo jahannami hain
lekin choonke bina behes o tanqeed ke zehnon se is baat ko
khatam karne ka subse asaan tareeqa hai Sahih ahadeeth peish karna
jis per ummat e MUSLIMA ka ijtima hai ke Sahih ahadeeth sahi hi hain
phir chaahe MUSALMAAN kisi bhi jamat firqe ka ho use sahih
ahadeeth ko qabool karna hota hai so mein yahaan Sahih Muslim
ki hadeeth peish kar raha hoon
Sahih muslim,kitab:deegar sahaba ki fazeelat,
baab syedna Othman Affaan radiallah anho ke fazilat ka
bayan,hadeeth#1637
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ
نے خبر دی کہ انہوں نے اپنے گھر میں وضو کیا، پھر باہر نکلے۔
سیدنا ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ آج میں دن بھر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نہ چھوڑوں گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی رہوں گا۔
کہتے ہیں کہ پھر مسجد میں آیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پوچھا۔ لوگوں نے کہا
کہ باہر اس طرف تشریف لے گئے ہیں۔ میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے نشان پر چلا اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں لوگوں سے پوچھتا جاتا تھا۔ چلتے چلتے معلوم ہوا کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم مقام اریس پر باغ میں گئے ہیں۔ میں دروازے کے قریب بیٹھ گیا جو کھجور کی
ڈالیوں کا بنا ہوا تھا، یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاجت سے فارغ ہوئے اور وضو
کر چکے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف چل دیا۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
اریس کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھے ہیں اور دونوں پنڈلیاں کھول کر کنوئیں میں لٹکا دی ہیں۔ پس میں نے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا اور پھر لوٹ کر دروازے کے قریب بیٹھ گیا۔ میں نے (دل میں) کہا کہ
میں آج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دربان / چوکیدار رہوں گا۔ اتنے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے
اور دروازے کو دھکیلا۔ میں نے پوچھا کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابوبکر ہوں، میں نے کہا ذرا ٹھہرو۔
پھر میں گیا اور کہا کہ یا رسول اللہ! ابوبکر اندر آنے کی اجازت چاہتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ ان کو آنے دو اور جنت کی خوشخبری دو۔ میں آیا اور سیدنا ابوبکر سے کہا کہ اندر داخل ہو، اور
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو جنت کی خوشخبری دی ہے۔ پس سیدنا ابوبکر داخل ہوئے اور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی داہنی طرف اسی منڈیر پر دونوں پاؤں لٹکا کر پنڈلیاں کھول کر جیسے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے تھے، بیٹھ گئے۔ میں لوٹ آیا اور پھر بیٹھ گیا اور میں اپن
ے بھائی (عامر) کو گھر میں وضو کرتے چھوڑ آیا تھا، میں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ کو فلاں (یعنی) میرے
بھائی کی بھلائی منظور ہے تو اس کو یہاں لے آئے گا۔ اتنے میں (کیا دیکھتا ہوں کہ) کوئی دروازہ ہلانے لگا ہے
۔ میں نے پوچھا کون ہے؟ جواب آیا کہ عمر بن خطاب۔ میں نے کہا ٹھہر جا۔ پھر میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، سلام کیا اور کہا کہ سیدنا عمر بن خطاب اندر آنے کی
اجازت چاہتے ہیں؟ فرمایا کہ انہیں اجازت دو اور جنت کی خوشخبری بھی دو۔ پس میں گیا اور کہا کہ
اندر داخل ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھے جنت کی خوشخبری دی ہے۔ پس وہ بھی
داخل ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں طرف اسی منڈیر پر بیٹھ گئے اور دونوں پاؤں
کنوئیں میں لٹکا دئیے۔ پھر میں لوٹ آیا اور (دروازے پر) بیٹھ گیا۔ میں نے کہا کہ اگر اللہ کو فلاں
آدمی (عامر) کی بھلائی منظور ہے تو اس کو بھی لے آئے گا۔ اتنے میں ایک اور آدمی
نے دروازہ ہلایا۔ میں نے کہا کہ کون ہے؟ جواب دیا کہ عثمان بن عفان۔ میں نے
کہا کہ ٹھہر جا۔ پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور بتایا تو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں اجازت دو اور جنت کی خوشخبری دو مگر
وہ ایک مصیبت میں مبتلا ہوں گے۔ میں آیا اور ان سے کہا کہ داخل ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے تجھے جنت کی خوشخبری دی ہے مگر ایک بلا کے ساتھ جو تم پر آئے گی۔ پس وہ بھی داخل
ہوئے اور دیکھا کہ منڈیر کا ایک حصہ بھر گیا ہے، پس وہ دوسرے کنارے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کے سامنے بیٹھ گئے۔ شریک نے کہا کہ سعید بن مسیب نے کہا کہ میں نے اس حدیث سے
یہ نکالا کہ ان کی قبریں بھی اسی طرح ہوں گی۔
ویسا ہی ہوا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو اس حجرہ میں جگہ نہ ملی)
، تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بقیع میں دفن ہوئے)۔
 

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
...@zoonia @Bela @Fahadd @*Muslim* @F-iceage @faari @Shizuka @Dawn @hoorain @Star24[DOUBLEPOST=1357050664][/DOUBLEPOST]...@Don @Naughty Cat @Innocent Cat @masoom_se_chahat @sabha_khan40 @Sabah @Qawareer @hoorain @ChoCo @rahath[DOUBLEPOST=1357050765][/DOUBLEPOST]...@Mahen @RedRose64 @yoursks @Atif-adi @neevrap @FallenAngeL @ShyPrincess @Khwahish @whiteros @H!N@[DOUBLEPOST=1357050935][/DOUBLEPOST]...@Rubi @Fa!th @~!~RoOMi~!~ @ganillia33 @lotr @Messi @sherry2112 @Abidi @Ally @Nelly[DOUBLEPOST=1357051080][/DOUBLEPOST]...@azeyy @SUBHAANA @Pari
 
  • Like
Reactions: H!N@ and ChoCo

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims
JazakALLAH ... Beshuk hazart abu bakar sideeq(RA), hazrat umar farooq(RA), hazrat usman ghani(RA), aor tamam sahabah karam(RA) jannati hain. aor en se bughaz rukhny wala kbhi muslim nien ho sakta.
 

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
Allah Ne Humein Aise Pairo Kaaro Se Nawaza Hai Jo Humari Nusrat karte hai. Humari Khushi mein Khush Jub ke humare gham me ghamzada rehte han.
Hazrat Ali (A.S)
 
Top