Pakistan independent day dedication
hi member's plz submit you dedication for Pakistan here wd anything
song,image or poetry,what ever your participation will be highly appreciated thank you all
song,image or poetry,what ever your participation will be highly appreciated thank you all
اسلام وعلیکم ! دوستو،
جشنِ آزادی کے اس پر مسرت موقع پر میں آپ کو ایک چھوٹا سا منا سا تحفہ پیش کرتا ہوں جو کہ اس پوسٹ کہ ساتھ منسلک ہے اور اُمید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گا۔
unzip file download
اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرکے unzip کرلیں اور منددرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
1۔ Control Panel
اوپن کریں۔
2- وہاں Mouse
کی آپشن کو
double کلک کریں۔
3- Pointers
کو سلیکٹ کریں
4- Brows کر کے
unzip
کی ہوئی فائل کو سلیکٹ کر لیں۔
5۔ پہلے
Apply اور پھر
OK کا بٹن دبائیں۔
اپکا تحفہ اپکو Mouse Pointer کے ساتھ لہراتا ہوا ملے گا۔