Rasoolallah Alaehe Salam Ke Fazaiyl !sahih Muslim!

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum doston kuch ahadeeth Sahih Muslim se peish
kar raha hoon jinme ALLAH ke Nabi alaehe salam ke
seerat o surat e mubarikeen ka tazkira hai
Aulad e Adam alaehe salam ke sardar
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں۔
حدیث نمبر: 1524
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں
قیامت کے دن آدم کی اولاد کا سردار ہوں گا۔ اور سب سے پہلے میری قبر پھٹے گی اور
میں سب سے پہلے شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری ہی شفاعت قبول ہو گی۔
Unki misal jinhone sache DEEN ko qabul kiya aur unki jinhone nahin kiya
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: اس کی مثال جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث کئے گئے ہیں ہدایت اور علم کے ساتھ۔
حدیث نمبر: 1526
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری مثال اور میرے دین کی
مثال جو کہ اللہ نے مجھے دے کر بھیجا ہے، ایسی ہے جیسے اس شخص کی مثال جو
اپنی قوم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے میری قوم! میں نے لشکر کو اپنی دونوں آنکھوں سے
دیکھا ہے (یعنی دشمن کی فوج کو) اور میں صاف صاف ڈرانے والا ہوں، پس جلدی بھاگو۔ اب اس کی قوم میں
سے بعض نے اس کا کہنا مانا اور وہ شام ہوتے ہی بھاگ گئے اور آرام سے چلے گئے اور بعض نے جھٹلایا
اور وہ صبح تک اس ٹھکانے میں رہے اور صبح ہوتے ہی لشکر ان پر ٹوٹ پڑا اور ان کو تباہ کیا اور جڑ
سے اکھیڑ دیا۔ پس یہی اس شخص کی مثال ہے جس نے میری اطاعت کی اور جو کچھ میں لے کر آیا ہوں
اس کی اتباع کی اور جس نے میرا کہنا نہ مانا اور سچے دین کو جھٹلایا۔
Pathar ka aap sallallaho alaehe wassallam ko salam karna
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: پتھر کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنا۔
حدیث نمبر: 1528
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو مکہ میں ہے، وہ مجھے نبوت سے پہلے سلام کیا
کرتا تھا۔ میں اس کو اب بھی پہچانتا ہوں۔
Aap sallallaho alaehe wassallam ke unglion se paani ka nikalna
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان سے پانی بہنا۔
حدیث نمبر: 1529
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب (مقام) زوراء میں
تھے { اور زوراء مدینہ میں مسجد اور بازار کے نزدیک ایک مقام ہے } آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے پانی کا ایک پیالہ منگوایا اور اپنی ہتھیلی اس میں رکھ دی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
انگلیوں کے درمیان سے پانی پھوٹنے لگا اور تمام اصحاب رضی اللہ عنہم نے وضو کر لیا۔ قتادہ نے
کہا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اے ابوحمزہ! اس وقت آپ کتنے آدمی
ہوں گے؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تین سو کے قریب تھے۔
Chaand ka tukre hona
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: چاند کا ٹوٹ کر دو ٹکڑے ہو جانا۔
حدیث نمبر: 1539
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مکہ والوں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی نشانی چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
انہیں دو حصوں میں چاند کا پھٹنا دکھایا۔
Aap sallallaho alaehe salam ka holiya e mubarak
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک، آپ کی بعثت اور آپ کی عمر کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1556
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ
بہت لمبے تھے، نہ بہت چھوٹے قد کے، نہ بالکل سفید تھے نہ بالکل گندمی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کے بال نہ بالکل سخت گھنگریالے تھے نہ بالکل سیدھے۔ اللہ جل جلالہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
چالیس سال کی عمر میں نبوت سے سرفراز کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دس برس مکہ میں رہے اور دس
برس مدینہ میں اور ساٹھویں برس کے اخیر میں اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھا لیا (تو) اس وقت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی مبارک میں بیس بال بھی سفید نہ تھے۔
ALLAH ke Nabi alaehe salam bohot hi sharmeele the
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کنواری لڑکی جو پردے میں ہوتی ہے، سے بھی زیادہ شرمیلے تھے۔
حدیث نمبر: 1568
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اس کنواری لڑکی سے جو پردے میں
رہتی ہے، زیادہ شرم تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی چیز کو برا جانتے
تو ہم اس کی نشانی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے تھے۔
ALLAH ke Nabi alaehe salam ke jism e mubarak ki khushbu ka bayaan
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کی خوشبو اور جسم کا ملائم ہونا۔
حدیث نمبر: 1569
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
رنگ مبارک سفید، چمکتا ہوا تھا (نووی نے کہا کہ یہ رنگ سب رنگوں سے عمدہ ہے) اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک موتی کی طرح تھا اور جب چلتے
تو (پسینے کے قطرے دائیں بائیں، ادھر ادھر جھکے جاتے تھے جیسے کشتی جھکتی جاتی ہے) اور
میں نے دیباج اور حریر بھی اتنا نرم نہیں پایا جتنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی نرم تھی اور میں نے
مشک اور عنبر میں بھی وہ خوشبو نہ پائی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک میں تھی۔
RasoolAllah alaehe salam ki bahaduri ka bayan
صحیح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہادری اور جنگ میں سب سے آگے ہونا۔
حدیث نمبر: 1581
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت، سب سے زیادہ سخی اور سب سے زیادہ بہادر تھے۔ ایک
رات مدینہ والوں کو (کسی دشمن کے آنے کا) خوف ہوا تو جدھر سے آواز آ رہی تھی لوگ ادھر
چلے، تو راستے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لوٹتے ہوئے پایا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں
سے پہلے اکیلے خبر لینے کو تشریف لے گئے ہوئے تھے) اور سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم آواز
کی طرف تشریف لے گئے تھے اور سیدنا ابوطلحہ کے گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر سوار تھے اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گلے میں تلوار تھی اور فرماتے تھے کہ کچھ ڈر نہیں، کچھ ڈر نہیں۔ یہ گھوڑا
تو دریا ہے اور پہلے وہ گھوڑا سست تھا (یہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا کہ وہ تیز ہو گیا)۔
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P

Subahan'Allah

Subahan'Allah

Subahan'Allah

Boht hi Khooobsoorat sharing Masha'Allah Hamaray Nabi S.A.W.W Ki Shaan Padh kay boht acha laga chotay bhai ... jazaka'Allah
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top