اگر سالن میں مر چیں زیادہ ہو جائے تو ایک پیاز کو تل کر اخبار پر پھلا د یں - جب پیاز خستہ ہو جائے تو اسے ہاتھھ سے کچل کر سالن میں شامل کریں اور ایک لیموں بھی نچوڑ دیں - اس سے سالن میں مر چیں کم ہو جا ہں گی
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.