Roohani Operation روحانی آپریشن

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Allah hame aise thagon se bachaye Aameen
jazakallah khair sabah
 

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
آج کل سڑکوں اور چوراہوں اور فٹ پاتھوں پر ایسے جعلی بابا وں نے بسیرا کیا ہوا ہے کہ اللہ کی پناہ
لوگوں کے عقائد بھی ایسے ہوگئے ہیں وہ بھی نہ سوچتے ہیں نہ سمجھ رکھتے ہیں فورا بابا جی کے پاس ، عاملوں اور جادوگروں کے جھانسہ میں آجاتے ہیں
جو صرف مال بناتے ہیں پیسہ بٹورتے ہیں باقی سب بیکار کی باتیں ہیں
اللہ تعالی ان کے شرو فساد سے مسلمان کو بچائے
 
Top