Idea "tm K Ulma-e Karam Ke Khidmat Main"

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

تعظیم ، تقلید اور اتباع
السلام علیکم محترم دوستو !

اکثر احباب کہا کرتے ہیں کہ کچھ لوگ ہیں جو محمد بن عبدالوھاب یا شیخ الاسلام ابن تیمیہ یا امام ابن قیم رحمہم اللہ کی عزت و تعظیم کو ضروری سمجھتے ہیں۔
اس کے جواب میں عرض ہے کہ یہ عزت و تعظیم محض اس سبب ہے کہ شرک و بدعات کے خلاف ان کی تحریروں نے اصل دین کی طرف لوگوں کو بلانے کا احیاء کیا ہے۔
اس کے باوجود ۔۔۔ عزت و تعظیم کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ ان میں سے ہر ایک کی ہر اک بات کو ہم من و عن تسلیم کر لیتے ہیں۔ جبکہ ہمارے پاس ایک معیار موجود ہے کہ دین کی ہر ایک بات کو کتاب و سنت پر پیش کیا جانا چاہئے۔ اب اگر کسی بزرگ کی بات اس معیار پر پوری نہ اترے تو کیا اس کا یہ مطلب نکلتا ہے کہ ‫:
ہمارے نزدیک اس بزرگ کا کوئی مقام نہیں یا ہم ان کی ہر بات کو یکسر مسترد کرتے ہیں یا ہمارا ان کی بات کو نہ ماننا ، ان کی توہین کے زمرے میں آتا ہے ؟

سنن نسائی کی ایک روایت سے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔

مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔
النسائی ، كتاب الحج ، لمواقیت ، باب : القران
(حدیث "حسن" ہے)

وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔

کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کا حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے حکم کو نہ ماننا ، توہین کہلائے گا؟
کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے اس فعل سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے حضرت
عثمان (رضی اللہ عنہ) کی عزت و تکریم نہیں کی ؟

ایسی بہت سی مثالیں دورِ صحابہ میں مل جاتی ہیں۔ اور یہ تو صحابہ کا معاملہ تھا ۔۔۔ اب ذرا سوچ لیں کہ دوسرے ائمہ کرام یا بزرگانِ دین کس شمار و قطار میں ہیں؟

ہمیں اس بات کو خوب یاد رکھنا چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مقابلے میں کسی کے بھی قول کی کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے وہ کتنے بھی بڑے امام کا ہو یا کتنی ہی مشہور کتاب میں درج ہو۔

لہذا یہ تاثر دینا درست نہیں ہے کہ فلاں فلاں امام کی فلاں فلاں مشہور کتاب میں جو واقعہ درج ہے اس کو فریقِ مخالف نہ مان کر فلاں فلاں امام کو جھٹلاتا ہے۔

Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
@lovelyalltime
ma aap ke iss post k mandarjat par koi tabsara nahi karna chahta,siraf aik aajzana guzarish ha agar aap bura na manain to?
Janab aapke iss post k lie ye munasab thread nahi thee,aap aur jahan marzi yeh post lagatay mujhe koi aitraz nahi tha,mery iss thread ka maqsad to yeh ha k hum sab ko firqa warana behas se ijtanab karna chahyay,ab agar aapke iss post se yahan b wo na khatam honay wali behas chhir gai to mairy iss thread ka to maqsad he fout ho jaae gaa, so plz,plz janab.....
 
  • Like
Reactions: ღ*HõOriã*ღ

Silent Soul

Banned
May 24, 2012
3,420
2,568
113
Karachi
hum ko acha nahi lagta jab Masjid ko Rabi ul Awwal k month may lights say sajaya jata hai but hum yeh bhol jate hain k ek month pehle jab hamare gher may shadhi hoi thi to hum nay poray muhallay ko sajaya tha....
Kia bat kahi hai appne Big D.
Well said:-bd
exactly mere bhi views hain.[DOUBLEPOST=1349716104][/DOUBLEPOST]
Ma ne jab se TM join kiya ha,ma ne aik bat note ke ha k yahan boht saray ulma-e karam,barray barray aalam-deen aur molvi hazrat mojood hain,jin ke naam nihad ilmi fazelat se hum islamic section main faiz yab hotay rehtay hain,balkay zarorat se ziada he faizyab hotay hain,
Islam k nam par aisy aisy behas kartay hain k Khuda ke panaah,
mery in nam nihad aalam fazal hazrat se guzarish ha k kia yeh behtar nahi k sunni,wahabi,sheya waghaira bannay se pehlay hum sachay musalman ban jaaen,
aik doosray ka ehtasab karnay se behtar nahi k hum apna ehtasab b kar lain?
Aapis main larrnay se behtar nahi k gustakhan-e Rasool k khilaf larra jaae?
Islamic section main jo ho raha ha,uss par afsos he kiya ja sakta ha,ziada afsos iss bat par ha k admins aur mods b iss silsalay main maslahaton ka shikar hain,un ko ikhtalafi threads post karnay walon k khilaf serious aur strict action lena chahyay,
aik dafa warning denay par b agar koi baz nahi aata to ussay ban kar dena chahyay,[DOUBLEPOST=1349674300][/DOUBLEPOST]@Silent Soul , @hoorain , @Detective , @*Muslim* , @Zee Leo , @RedRose64 ,
Well said Abidi 100% agree with u.:)
 
  • Like
Reactions: Abidi

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866

g bilkul thik kaha k mqsad islam ki sahi ta'aleem paish krna hona chahiy na k apne point ya firqa ko manwana.....................
lekin 1 thread jo k lovellyalltime sahab ne start kia ''mardon or aurton ki namaz main frq'' is main muslim or duffr ne bhi part lia or ilovesahaba sahab ne bhi .........ab kehna ye chahti hun k us main @DuFFer, ne or @*Muslim*, ne bohat achh kam kia jo real book tak shear ki or proof kia k whats the truth to in ko natija zrur nikalna chahiy ab us thread ye teen log jis bat pe mutafiq huy (jesa k sath main duron ki asani k lie books b shear kr din) to thread k end main result ktor per k is behs ka ye hasil hai likh kr thread colse kr dena chahy .....................
or ye masla har muslman ka hai nak kisi aik fiqy ka means namaz katriq............ALLAH kry samajh agai ho jo main kehna chah rahe hun
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
Mujhe to samajh aa gai ha jo aap kehna chah rahi hain,iss silsla main mods ko active role play karna chahyay,
 
  • Like
Reactions: whiteros

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Ma ne jab se TM join kiya ha,ma ne aik bat note ke ha k yahan boht saray ulma-e karam,barray barray aalam-deen aur molvi hazrat mojood hain,jin ke naam nihad ilmi fazelat se hum islamic section main faiz yab hotay rehtay hain,balkay zarorat se ziada he faizyab hotay hain,
Islam k nam par aisy aisy behas kartay hain k Khuda ke panaah,
mery in nam nihad aalam fazal hazrat se guzarish ha k kia yeh behtar nahi k sunni,wahabi,sheya waghaira bannay se pehlay hum sachay musalman ban jaaen,
aik doosray ka ehtasab karnay se behtar nahi k hum apna ehtasab b kar lain?
Aapis main larrnay se behtar nahi k gustakhan-e Rasool k khilaf larra jaae?
Islamic section main jo ho raha ha,uss par afsos he kiya ja sakta ha,ziada afsos iss bat par ha k admins aur mods b iss silsalay main maslahaton ka shikar hain,un ko ikhtalafi threads post karnay walon k khilaf serious aur strict action lena chahyay,
aik dafa warning denay par b agar koi baz nahi aata to ussay ban kar dena chahyay,[DOUBLEPOST=1349674300][/DOUBLEPOST]@Silent Soul , @hoorain , @Detective , @*Muslim* , @Zee Leo , @RedRose64 ,
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کمزوری ہم میں ہے کہ ہم نے ایمان کو چھوڑ دیا، دین اسلام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ،اس کو چھوڑ کر ہم مختلف مذاہب اور فرقوں میں تقسیم ہو کر امت مسلمہ(امت واحدہ)کو پارہ پارہ کرتے چلے گئے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس کام سے سختی سے روکا ہے ۔ اور اسلام کے دشمنوں کی سازش کو نہ سمجھ سکے اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ جاننے کی اس وقت اشد ضرورت ہے ، اور اب بھی ہم اپنی اصلاح کر لیں تو اللہ تعالیٰ ضرور ہماری مدد فرمائے گا کیونکہ اس کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے اور اللہ کے وعدہ سے سچا کس کا وعدہ ہو سکتا ہے ۔ ورنہ موجودہ حالت سے بھی بد تر حالت ہو سکتی ہے۔ اللہ ربّ العالمین کے وہ احکامات جن کے خلاف ہمارےعمل ہیں۔
۔ ترجمہ ! اس چیز کی اتباع(پیروی،اطاعت) کرو جو تم پر تمہارےربّ کی طرف سے نازل ہوئی ہے اس کے علاوہ ولیوں(دوستوں ، رفیقوں)کی پیروی(اتباع، اطاعت) مت کرو، مگر تم کم ہی نصیحت حاصل کرتے ہو ۔ سورۃ الاعراف ۳
اللہ تعالیٰ کی طرف سے صرف دین اسلام نازل ہوا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر مکمل ہوا ۔
اور فرقہ وارانہ مذاہب اللہ کی طرف سے نازل نہیں ہوئے یہ سب انسانوں نے ایک دوسرے کی ضد اور مخالفت میں بنائے ہیں اسی لیے ان میں حلال اور حرام کا فرق بھی ہے ۔ ان فرقوں یا مذاہب میں شامل ہونا یا ان کی حوصلہ افزائی کرنا اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی خلاف ورزی ہے ۔

(ترجمہ ! سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقہفرقہ نہ بنو۔ (سورۃ آل عمران ۱۰۳
اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی کھلی خلاف ورزی ہو رہی ہے جس کام کے کرنے کا حکم دیا گیا اس پر تو عمل نہیں کیا گیا اور جس کام سے روکا گیا اس پر زور شور سے عمل کیا گیا ۔
۔ ترجمہ ! ( لوگو ) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرو ، اللہ سے ڈرتے رہو اور صلوٰۃ(نماز) قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جانا (۳۱ ) ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیااور ہو گے فرقہفرقہ جو کچھ جس فرقہ کے پاس ہے وہ اسی میں ہی مگن ہے (۳۲) ۔ سورۃ الروم ۳۱ ، ۳۲
یہاں پر اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو مشرکین کی نشانی بتا کر یہ واضح کر دیا کہ فرقہ بندی شرک ہے اور شرک کسی صورت معاف نہیں ہے ۔
hum ko acha nahi lagta jab Masjid ko Rabi ul Awwal k month may lights say sajaya jata hai but hum yeh bhol jate hain k ek month pehle jab hamare gher may shadhi hoi thi to hum nay poray muhallay ko sajaya tha....
" إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا"
(الإسراء : 27)
یقینا فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا نافرمان ہے ۔
چاہے مسجد ہو یا شادی یا اور کچھ ہر حال میں فضول خرچی حرام ہے
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کمزوری ہم میں ہے کہ ہم نے ایمان کو چھوڑ دیا، دین اسلام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ،اس کو چھوڑ کر ہم مختلف مذاہب اور فرقوں میں تقسیم ہو کر امت مسلمہ(امت واحدہ)کو پارہ پارہ کرتے چلے گئے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس کام سے سختی سے روکا ہے ۔ اور اسلام کے دشمنوں کی سازش کو نہ سمجھ سکے اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ جاننے کی اس وقت اشد ضرورت ہے ، اور اب بھی ہم اپنی اصلاح کر لیں تو اللہ تعالیٰ ضرور ہماری مدد فرمائے گا کیونکہ اس کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے اور اللہ کے وعدہ سے سچا کس کا وعدہ ہو سکتا ہے ۔ ورنہ موجودہ حالت سے بھی بد تر حالت ہو سکتی ہے۔ اللہ ربّ العالمین کے وہ احکامات جن کے خلاف ہمارےعمل ہیں۔
۔ ترجمہ ! اس چیز کی اتباع(پیروی،اطاعت) کرو جو تم پر تمہارےربّ کی طرف سے نازل ہوئی ہے اس کے علاوہ ولیوں(دوستوں ، رفیقوں)کی پیروی(اتباع، اطاعت) مت کرو، مگر تم کم ہی نصیحت حاصل کرتے ہو ۔ سورۃ الاعراف ۳
اللہ تعالیٰ کی طرف سے صرف دین اسلام نازل ہوا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر مکمل ہوا ۔
اور فرقہ وارانہ مذاہب اللہ کی طرف سے نازل نہیں ہوئے یہ سب انسانوں نے ایک دوسرے کی ضد اور مخالفت میں بنائے ہیں اسی لیے ان میں حلال اور حرام کا فرق بھی ہے ۔ ان فرقوں یا مذاہب میں شامل ہونا یا ان کی حوصلہ افزائی کرنا اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی خلاف ورزی ہے ۔

(ترجمہ ! سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقہفرقہ نہ بنو۔ (سورۃ آل عمران ۱۰۳
اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی کھلی خلاف ورزی ہو رہی ہے جس کام کے کرنے کا حکم دیا گیا اس پر تو عمل نہیں کیا گیا اور جس کام سے روکا گیا اس پر زور شور سے عمل کیا گیا ۔
۔ ترجمہ ! ( لوگو ) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرو ، اللہ سے ڈرتے رہو اور صلوٰۃ(نماز) قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جانا (۳۱ ) ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیااور ہو گے فرقہفرقہ جو کچھ جس فرقہ کے پاس ہے وہ اسی میں ہی مگن ہے (۳۲) ۔ سورۃ الروم ۳۱ ، ۳۲
یہاں پر اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو مشرکین کی نشانی بتا کر یہ واضح کر دیا کہ فرقہ بندی شرک ہے اور شرک کسی صورت معاف نہیں ہے ۔

" إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا"
(الإسراء : 27)
یقینا فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا نافرمان ہے ۔
چاہے مسجد ہو یا شادی یا اور کچھ ہر حال میں فضول خرچی حرام ہے

JAZAKALLAH khair bohot hi khoobsurat sharing ki hai Muslim bhai .
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301

JAZAKUMULLAH KHAIR.....bilkul sahi kaha aap ney,,,,

humain ALHAMDULILLAH kisi firqey ya kisi molana sey koi dushmani nhi pr jab koi QURAAN o HADEES ki baat rad kr k kisi khaas molana sey nisbat kr k kuch bolta k flaan ney aisa kiya hum bhi aisa krey gey,,,tou bohot dukh hota k muslims ko is tarha alaihda krney waley kon log hai,,,,:(
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
Jo kuch b Muslim bhai ya sab keh rahay hain,un baton se kisi ko b inkar nahi ha,lekon plz,plz mairy iss thread main siraf iss bat ko discuss kiya jae k islamic section main jo fazool aur la hasil behsain ho rahi hain,un ko kaisay roka ja sakta ha?
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Jo kuch b Muslim bhai ya sab keh rahay hain,un baton se kisi ko b inkar nahi ha,lekon plz,plz mairy iss thread main siraf iss bat ko discuss kiya jae k islamic section main jo fazool aur la hasil behsain ho rahi hain,un ko kaisay roka ja sakta ha?
uska bhi yehi hal hy bhai ke sab agar ye ahad karle k jo b posting hogi wo sirf aur sirf quran hadees par hogi to ye bahes ka sawal hi nahi hota

bas admins staff sab ko iske paband karna chahie

aap meri threads b dek sakte ho bina daleel k hargis nahi hogi to bas mera sab se yehi mashwara hy yehi ilteja hy ke bhaion Allah ki rassi ko mazbooti se pakarlo aur sirf wohi baat karo jo Allah ne hukm dia aur Nabi alayhisalam ne karke dikhaya

shukria
 
Silent Soul

Banned
May 24, 2012
3,420
2,568
113
Karachi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کمزوری ہم میں ہے کہ ہم نے ایمان کو چھوڑ دیا، دین اسلام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ،اس کو چھوڑ کر ہم مختلف مذاہب اور فرقوں میں تقسیم ہو کر امت مسلمہ(امت واحدہ)کو پارہ پارہ کرتے چلے گئے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس کام سے سختی سے روکا ہے ۔ اور اسلام کے دشمنوں کی سازش کو نہ سمجھ سکے اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ جاننے کی اس وقت اشد ضرورت ہے ، اور اب بھی ہم اپنی اصلاح کر لیں تو اللہ تعالیٰ ضرور ہماری مدد فرمائے گا کیونکہ اس کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے اور اللہ کے وعدہ سے سچا کس کا وعدہ ہو سکتا ہے ۔ ورنہ موجودہ حالت سے بھی بد تر حالت ہو سکتی ہے۔ اللہ ربّ العالمین کے وہ احکامات جن کے خلاف ہمارےعمل ہیں۔
۔ ترجمہ ! اس چیز کی اتباع(پیروی،اطاعت) کرو جو تم پر تمہارےربّ کی طرف سے نازل ہوئی ہے اس کے علاوہ ولیوں(دوستوں ، رفیقوں)کی پیروی(اتباع، اطاعت) مت کرو، مگر تم کم ہی نصیحت حاصل کرتے ہو ۔ سورۃ الاعراف ۳
اللہ تعالیٰ کی طرف سے صرف دین اسلام نازل ہوا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر مکمل ہوا ۔
اور فرقہ وارانہ مذاہب اللہ کی طرف سے نازل نہیں ہوئے یہ سب انسانوں نے ایک دوسرے کی ضد اور مخالفت میں بنائے ہیں اسی لیے ان میں حلال اور حرام کا فرق بھی ہے ۔ ان فرقوں یا مذاہب میں شامل ہونا یا ان کی حوصلہ افزائی کرنا اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی خلاف ورزی ہے ۔

(ترجمہ ! سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقہفرقہ نہ بنو۔ (سورۃ آل عمران ۱۰۳
اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی کھلی خلاف ورزی ہو رہی ہے جس کام کے کرنے کا حکم دیا گیا اس پر تو عمل نہیں کیا گیا اور جس کام سے روکا گیا اس پر زور شور سے عمل کیا گیا ۔
۔ ترجمہ ! ( لوگو ) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرو ، اللہ سے ڈرتے رہو اور صلوٰۃ(نماز) قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جانا (۳۱ ) ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیااور ہو گے فرقہفرقہ جو کچھ جس فرقہ کے پاس ہے وہ اسی میں ہی مگن ہے (۳۲) ۔ سورۃ الروم ۳۱ ، ۳۲
یہاں پر اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو مشرکین کی نشانی بتا کر یہ واضح کر دیا کہ فرقہ بندی شرک ہے اور شرک کسی صورت معاف نہیں ہے ۔

" إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا"
(الإسراء : 27)
یقینا فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا نافرمان ہے ۔
چاہے مسجد ہو یا شادی یا اور کچھ ہر حال میں فضول خرچی حرام ہے
Jazak Allah true said.:)
 
Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
jazakAllah muslim bro lekin maine jo ab tak dekha hai tamaam jhagre is daleel per hi shuro hote hain
thread lagane wala agar thread ke sath daleel b pesh kar de to mera khayal hai sara jhagra hi khtam lekin thread lagane wala agar daleel nhi deta to us se daleel mangne per hi jhagra start hojata hai so mera khayal hai ke is jhagre ke dar se koi bhi musalman is baat ko gavarah nhi kare ga ke islaami section hi band kar dya jai lekin agar sirf itna kar dya jai ke koi bhi islaami section main thread lagaye to woh uri urayi or suni sunayi na ho balke daleelon ke sath ho lekin ab masla yeh ajata hai ke aisi konsi daleel honi chahiye jis per tamaam log muttafiq ho to woh daleelen hain Quran pak ki ayaten or mustanind ahadeeson ki kitaaben jese sahi bukhari sahi muslim abu daud ibn e maja trimzi waghera ke jin per tamaam firqe ke logon ka hi ittifaq hota hai islye koi b sakht action lene ki qatayi zarorat nahi bas mods hazrat ki thori si tawajja darkaar hai ke woh aise threads check karlya karen jo quran pak or ahadeeson ke munafi hon or phir beshak unhe close krdya karen or jo threads mustanind ahadeeson ke saath hon or phir b koi user zid behes start karta hai to phir us user ke khilaf action lena chahiye thread starter ke khilaf nahi
 
  • Like
Reactions: *Muslim*
Top