میرے خیال میں وہ مرد ہی نہیں ہے جو رن مرید ہے
مین تو کویٔی خدمت شدمت نہیں کرونگا
جو اس کے حقوق ہیں وہ انشاء اللہ ضرور پورے کرونگا لیکن یہ نہیں کہ اب اسے سر پر ہی چڑھا لیا جایٔے
اور ویسے بھی مجھے شکل و صورت سے کویٔی مطلب نہیں بس اس کا دل اچھا ہو جو دوسروں کی عزت کرے میرے گھر کو اپنا گھر سمجھے اور خوش اخلاق ہو
ایک بات اور جو شریف اور عزت دار گھرانے کی لڑکی ہو گی وہ کبھی خدمت کروایٔے بھی گی نہیں
ٹھیک کہا نہ وقار بھایٔی؟؟؟؟؟