السلام علیکم
آپ سب کی یاد دہانی کے لیے عرض ہے کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے ۔ بلکے ٢ دن نکل بھی گئے ہیں، رمضان کے اِن آخری دس دنوں میں لیلۃ القدر کے حصول کے لیے جاگ کر عبادت کیجیے - لیلۃ القدر کی گئی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے۔
جس نے اِن راتوں کو ضائع کر دیا اور اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا لیا ، وہ اللہ کی رحمت سے بڑا ہی محروم رہا ۔
اور آپکی دعاؤں میں اپنے دینی بھائی ناصر کو بھی یاد رکھیں