اسرائيل پر اندرونی دباؤ میں اضافہ
ابنا: ایک طرف اسرائيل حکام کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اسرائیلی عوام میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے اسرائیلیوں نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
اسرائيلی شہریوں نے اس سلسلے میں کل مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے بعض اسرائیلی شہریوں نے فیس بک پر ایک صفحہ بنیا ہے جس پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف بڑے پیمانے پر مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی شہریوں نے اسراغيلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائي کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔