شاہین فصیح ربانی صاحب اپ کی شاعری میں بہت گہرائی ہے . جس سے پتا چلتا ہے اپ کافی حساس انسان ہو .
میں اپ کی پروفائل سے اپ کی غزلیں پڑھ رہی تھی . ماشاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں. یہاں پی اپنی شاعری ضرور لکھا کریں . بہت شکریہ
شاہین فصیح ربانی صاحب اپ کی شاعری میں بہت گہرائی ہے . جس سے پتا چلتا ہے اپ کافی حساس انسان ہو . میں اپ کی پروفائل سے اپ کی غزلیں پڑھ رہی تھی . ماشاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں. یہاں پی اپنی شاعری ضرور لکھا کریں . بہت شکریہ
آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے ان دلکش الفاظ میں میری ہمت افزائی کی۔ اِن شاء اللہ وقتاً فوقتاً اپنی ادنٰی سی کاوشات کے ساتھ یہاں حاضری دیتا رہوں گا، سدا شاد آباد رہیے۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.