میں نے آپ کو کہا تھا نا کہ آپ کو قادیانیت کی الف کا بھی نہیں پتہ. آپ کہتی ہیں کہ مرزا 1835 میں پیدا ہوا جبکہ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ وہ 1839، 1840 میں پیدا ہوا.
( کتاب البریہ خ ج 13 ص 117)
مرزا نے اپنی تصانیف میں اتنا جھوٹ لکھا ہے جو ایک صحیح الدماغ شخص لکھ ہی نہیں سکتا۔ اس نے قسطوں میں بہت سےدعوے کئے اور یہ بات مد نظر رھے کہ ھر جھوٹے دعوے سے مکر جانے کے بعد اگلے منصب کا دعویٰ اس کے پہلے دعوے کو باطل اور فراڈ ثابت کرتا رھا ۔
دعوی نمبر ۱مجدد ہونے کا دعویٰ کیا۔۔۔۔ تصنیف الاحمدیہ ج ۳ ص ۳۳ ۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۲ دوسرا دعویٰ محدثیت کا کیا۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۳ تیسرا دعویٰ مھدیت کا کیا ۔۔۔ تذکرہ الشہادتین ص ۲۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۴ چھوتھا دعویٰ مثلیت مسیح کا کیا ۔۔۔۔ تابلیغِ رسالت ج ۲ ص ۲۱۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۶ پانچواں دعویٰ مسیح ہونے کا کیا ۔۔۔ جس میں کہا کہ خود مریم بنا رہا اور مریمیت کی صفات کے ساتھ نشو و نما پاتا رہا اور جب دو برس گزر گئے تو دعوی نمبر عیسیٰ کی روح میرے پیٹ میں پھونکی گئی اور استعاراً میں حاملہ ہو گیا اور پھر دس ماہ لیکن اس سے کم مجھے الہام سے عیسیٰ بنا دیا گیا
کشتیِ نوح ۔۔۔ ص ۶۸ ۔ ۶۹۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۶ چھٹا دعویٰ ظلی نبی ہونے کا کیا ۔۔۔ کلمہ فصل ۔۔۔ ص ۱۰۴۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۷ ساتواں دعویٰ بروزی بنی ہونے کا کیا ۔۔۔ اخبار الفصل۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۸ آٹھواں دعویٰ حقیقی نبی ہونے کا کیا۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۹ نواں دعویٰ کیا کہ میں نیا نبی نہیں خود محمد ہوں اور پہلے والے محمد سے افضل ہوں انہیں ۳۰۰۰ معجزات دیے گئے جب کہ مجھے ۳ لاکھ معجزات ملے روحانی خزائن ۔۔۔ ج ۱۷ ص ۱۵۳۔۔۔۔۔۔
دعویٰ خدائی
نمبر ١ میں نے اپنے تئیں خدا کے طور پر دیکھا ہے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں وہی ہوں اور میں نے آسمان کو تخلیق کیا ہے۔
(آئینہ کمالات صفحہ ٥٦٤، مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر٢ خدا نمائی کا آئینہ میں ہوں ۔
(نزول المسیح ص ٨٤)
نمبر ٣ ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہو گا ، گویا خدا آسمان سے اترے گا ۔ (تذکرہ ط ٢ص ٦٤٦(انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ٤ مجھ سے میرے رب نے بیعت کی ۔ ( دافع البلاء ص
قرآن مجید کی توہین
نمبر١ قرآن شریف میں گندی گالیاں بھری ہیں اور قرآن عظیم سخت زبانی کے طریق کے استعمال کر رہا ہے ۔ (ازالہ اوہام ص ٢٨،٢٩)
نمبر ٢ میں قرآن کی غلطیاں نکالنے آیا ہوں جو تفسیروں کی وجہ سے واقع ہو گئی ہیں ۔ (ازالہ اوہام ص ٣٧١)
نمبر ٣ قرآن مجید زمین پرسے اٹھ گیا تھا میں قرآن کو آسمان پر سے لایا ہوں ۔ (ایضاً حاشیہ ض ٣٨٠
(۴) ”انت من مائنا وہم فی فشل (اﷲ نے مجھے کہا اے مرزا) تو ہمارے پانی سے ہے اور وہ لوگ فشل سے۔“(”خزائن“۔جلد۱۱‘ص50)
(۵) ”انت منی بمنزلة اولادی (اے مرزا)تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد۔“
(”خزائن“۔جلد ۸۱‘صفحہ ۹۱)
(۶) ” انت منی منزلة بروزی (اے مرزا ) تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میں ہی ظاہر ہوگیا۔“ (”خزائن“۔جلد ۰۲‘صفحہ 400)
(۷) ”خاطبنی اﷲ بقولہ اسمع یا ولدی ۔اﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا اے میرے بیٹے !سن “ (”البشریٰ“۔صفحہ94)
(۸) ”انت منی بمنزلة لا یعلمہا الخلق ۔تو مجھ سے بمنزلہ اس انتہائی قرب کے ہے جس کو دنیا نہیں جانتی۔“(”خزائن“۔جلد ۷‘صفحہ 62)
(۹) ”حضرت مسیح موعود (مرزا ) نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اﷲ تعالیٰ نے رجولیت کی قوت کااظہار فرمایا۔“ (”اسلامی قربانی“۔مصنفہ:قاضی یار محمد قادیانی۔صفحہ12)
ان حوالوں کے بعد شاید مجھے اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اور میں نے حوالوں کے اصل صفحات مرزا قادیانی کی کتابوں سے پیش کر دیے ہیں.
اگر آپ پھر بھی چاہتی ہیں تو باقی حوالہ جات جن کے اصل صفحات میں نے پیش نہیں کئے ان کے صفحات بھی پیش کر دیتا ہوں.
اور ان حوالوں کے بعد اور گستاخیوں کے بعد بھی آپ مرزا قادیانی کو سچا مانتی ہیں تو افسوس ہے.
باقی آپ جو بھی پوچھنا چاہتی ہیں قادیانیت کے بارے میں پوچھ سکتی ہیں اور یہ ٹاپک لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے ہے تا کہ تمام مسلمانوں کو پتہ چلے کہ قادیانی دنیا کے سب سے سب سے بڑے جھوٹے مرزا قادیانی پہ ایمان لاتے ہیں جس کا کوئی تعلق نہ اسلام سے ہے نہ مسلمانوں سے ہے بلکہ یہ اسلام سے ہٹ کر ایک گستاخانہ مذہب ہے.
ان حوالوں سے ثابت ہو گیا کہ مرزا قادیانی اللہ کا گستاخ تھا،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ تھا، قرآن کا گستاخ تھا اور اسلام کا گستاخ تھا اور تمام مسلمانوں کا گستاخ تھا.