اس فورم پہ وائٹ روز صاحبہ قادیانی ہیں جو کہ نعت کے سیکشن میں قادیانی عقائد پہ مبنی نظمیں پوسٹ کر رہی ہیں اور مسلم ممبران ان کو سمجھے بغیر سن رہے ہیں اور ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں حالانکہ یہ نظمیں واضح طور پہ کافرانہ عقیدہ کو ظاہر کرتی ہیں اور ان کی تبلیغ بھی کرتی ہیں.ان نظموں میں قادیانیوں کے کافرانہ عقائد بیان کئے گئے ہیں جبکہ ہمارے مسلم ممبران ان کو صرف نعت سمجھ کر تعریف کئے جا رہے ہیں اور سنے جا رہے ہیں.
برائے مہربانی نعت یا منقبت غور سے سنیں اور بہتر یہ ہے کہ یہ دیکھ لیں کہ لکھنے والا مسلم ہے یا نہیں اور وہ کیا لکھ رہا ہے.
برائے مہربانی نعت یا منقبت غور سے سنیں اور بہتر یہ ہے کہ یہ دیکھ لیں کہ لکھنے والا مسلم ہے یا نہیں اور وہ کیا لکھ رہا ہے.