ارے بیٹا نہیں . میری جب شادی ہوئی تو میں دیکھنے والی تھی . اتنا خالص زیور اور جھمکے کہ دور دور شہروں سے لوگ مجے دیکھنے اے تھے . مج پہ لوگوں نے غزلیں لکھیں ایک دو بیہوش ہو گے تھے مجھے دیکھ کر بہت خوبصرت جو لگ رہی تھی . ہائے جوانی یاد اتی ہےhehehe kahin ap jail waley zewaron ki baat tou nhi kr rhi