تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب اپنے دماغ کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور ائمہ کرام رھمہ اللہ کے بغض اور حسد کا درس دینے سے واقعی یہ بہتر ہے کہ دماغ کو استعمال نہ کیا جائے
.
لگتا ہے آپ کو پٹا بہت پسند ہے اس لئے ہر بار اسی کا ذکر کرتے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا کہ انسانوں کو انسانوں والا مطلب پسند ہے اور جانوروں کو جانوروں والا، اسی لئے پٹہ کا ذکر آپ بہت کرتے ہیں اور اب تو آپ کی دُم بھی ساتھ ا گئی جو کہ لگتا ہے بغض اور حسد میں ذیادہ ٹیڑھی ہو گئی ہے. لیکن شاید آپ کی غلطی نہیں بس احناف اور امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ کے بغض اور حسد نے یہ حالت کر دی کہ اپ کو جانور بہت یاد آرہے ہیں اور پھر ابلیس بھی تو آپ کو بتا کر آرام کرنے چلا گیا ہے اس لئے اس کی کمی بھی آپ پوری کر رہے ہیں.
آپ کو ائمہ کرام رھمہ اللہ کا بغض اور حسد مبارک ہو اور جانوروں والا مطلب بھی کیونکہ آپ کو پسند ہے اس لئے آپ کو مبارک ہو.
چلیں اچھا ہوا کہ آپ نے بات واضح کر دی اور دل کے بغض اور حسد کو سامنے ظاہر کر دیا، اگر آپ کے نزدیک اسلام کو بہت نقصان پہنچا ہے احناف سے تو پھر مسئلہ کیا ہے. یہاں ہی بات صاف ہو سکتی ہے.
آپ احناف کے خلاف فتاوی لگا دیں تا کہ اس فورم کے ممبران کو پتہ چل سکے کہ محقق مسلم صاحب کی پٹے والی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ جن احناف کو پوری امت مسلمان سمجھتی آئی ہے وہ اسلام کے گستاخ اور شاید کافر بھی ہیں, کم از کم اس فورم کے ممبران تو جان سکیں کہ حقیقت کیا ہے.
پھر اپنی پٹے والی تحقیق کو قران اور حدیث کا نام لے کر یہاں پیش کریں اور لوگوں کو جہنم کے ٹکٹ دیتے جائیں.کیونکہ آپ کو تو علم ہے کہ کس کس کا ٹھکانہ جہنم میں ہے.
ارے مسلم صاحب یہ بھی شاید آپ کی پٹے والی تحقیق کا کمال ہے کہ جو آپ سے بات کرتا ہے وہ ابلیس ہوتا ہے.
اچھا کیا کہ میرے ساتھ ساتھ حورین سسٹر، نومی بھائی اور باقی ممبران جو آپ سے بات کر رہے ہیں ان کو بھی شامل کر لیا کیونکہ وہ بھی تو آپ کے ساتھ بات کر رہے ہیں.
اور ابلیس کے چند کام میں نے گنوائے اور تکیلف شاید آپ کو اس طرح ہوئی جیسے کوئی جلے پہ نمت چھڑکتا ہے.
شاید میں نے حقیقت بیان کر کے آپ کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا ہے. چلیں ابلیس جب آرام کر کے واپس آیا تو اسی سے مرہم لگوا لیجئیے گا.
.
مسلم صاحب قرآن اور حدیث کا نام لے کر کون اپنی پٹے والی تحقیق پیش کرتا ہے ان کے پول کھلنا شروع ہوئے تو پھر شاید اس فورم کے اسلام سیکشن کا نام تبدیل کر کے کچھ اور نام رکھنا پڑے گا.
آپ تو احناف کو قران اور حدیث کا دشمن سمجھتے ہیں تو ذرا اپنی پٹے والی تحقیق سے یہ بتا دیجئیے کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں.
حورین سسٹر جب کوئی بندہ مسلمانوں کو جہنم کا ٹکٹ دینے لگ جائے تو اسی طرح جواب دینا پڑتا ہے اور اب تو بات اس اختلافی مسئلے سے بہت آگے بڑھ گئی ہے کیونکہ اب تو احناف قرآن اور حدیث کے صرف دشمن نہیں رہے بلکہ جہنمی بن گئے کیونکہ مسلم صاحب کی قران اور حدیث کی تحقیق یہی ثابت کرتی ہے.
.
حورین
آپ خود ہی مجھے اور فورم کے باقی ممبران کو بتا دیں کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں
پہلے بھی مسلم صاحب نے رفع یدین کے ایک اختلافی مسئلے پہ رفع یدین پہ عمل نہ کرنے والوں کو منکر حدیث قراردیا تھا اور اب تو مسلم صاحب نے احناف کو اور تمام مقلدین کو اپنی قران اور حدیث کی تحقیق سے جہنمی قرار دیا ہے.
یہ فتوے میں نے نہیں لگائے بلکہ مسلم صاحب کے ہیں جو اپنی پٹے والی تحقیق کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر پیش کر رہے ہیں.
جب اختلافی پوسٹ شروع ہوئی تھی تب ہی میں نے کہا تھا کہ اس فورم پہ اختلافی مسائل کو بنیاد بنا کر صرف احناف کے خلاف ہی پوسٹ ہوں گی اور میری بات سچ ہو رہی ہے.
پہلے لولی صاحب تھے اور اب یہ مسلم صاحب ہیں جو لوگوں کو جہنمی قرار دے رہے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جب اس فورم پہ کسی اسلامی فرقے کے خلاف پوسٹ کرنا منع ہے تو پھر احناف کے خلاف پوسٹ کی اجازت کیوں لیکن آپ نے اور فورم انتظامیہ نے توجہ نہیں دی اور اب بھی یہی ہو رہا ہے.
اور جب میں انتظامیہ کی توجہ اس طرف دلاوں تو کچھ لوگوں کو یہ رونا لگتا ہے جبکہ میں نہیں چاہتا کہ میں فورم کے اصولوں کو نظر انداز کروں اور قادیانیوں کے علاوہ کسی فرقے پہ پوسٹ کروں.
میں نے تو مسلم صاحب سے یہ ہی پوچھا تھا کہ اگر تقلید شرک، گمراہی اور بدعت ہے اور حنفی گمراہ اور بدعتی ہیں تو جن اکابرین کے حوالے میں نے اوپر دئیے ہیں ان میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ بھی ہیں جو کہ مقلد ہیں تو کیا یہ سب بھی گمراہ اور مشرک اور بدعتی ہیں یا نہیں..................
لیکن اس کا جواب مسلم صاحب نے کیا دیا وہ آپ اوپر ان کی پوسٹ دیکھ لیں.
اور میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ جو جیسی بات کرے گا میں ویسا ہی جواب دوں گا.
اگر صرف قران اور حدیث پہ اپنی تحقیق سے عمل کرنے والا مسلم صاحب کی طرح ہی بنتا ہے تو کم از کم اس تحقیق سے میں مقلد ہی بہتر ہوں کہ امت مسلمہ کے ائمہ کرام رحمہ اللہ کا احترام تو کرتا ہوں اور کسی کا حسد اوربغض میرے دل میں نہیں ہے.
[DOUBLEPOST=1356535578][/DOUBLEPOST]@
Bela @
cute_doll @
eXcalibuR @
F-iceage @
faari @
Fahadd @
FallenAngeL @
ganillia33 @
good-muslim @
GudiaKhan
@H0neyd0ll @
Habeel @
hafsa91 @
Humrahi @
Innocent Cat @
Khwahish @
Lost Passenger
@
lotr @
lovelyalltime @
Mahen @
Mamin Mirza @
Zonish @
zoonia @
mango @
marib @
masoom_se_chahat @
mirza37
@
nasirnoman @
Naughty Cat @
neevrap @
Nelly @
Noor_Afridi @
Pari @
Payal_143 @
penzee @
pinkfairy @
Piya
@
Fahadd @
*Muslim* @
S_ChiragH@
Don @
RedRose64
@
hoorain@
nasirnoman @
Tooba Khan @
arifmaqsood1125 @
shizz @
lovelyalltime
@
kool~nomi