@lovelyalltimeسلام I LOVE SAHABAHتمھیں شرم آنی چاہیے ایسی بتایں کرتے ہوۓ ایک طرف حضور صلی اللہ وسلم حلالہ کو حرام کہ رھے ہیں اور تم دوسری طرف حضور صلی اللہ کی حدیث کو حلالہ کی طرف منسوب کر رھے ھو کیا ایک طرف حلالہ کو حرام کہا گیا اور دوسری طرف اس کو حلال کرنے کا جائز طریقہ نکالا گیا کیا صحیح بخاری کی یہ حدیث حلالہ کو جائز قرار دے رہی ہے گواہوں کا بیان صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 2464 عبد اللہ بن محمد سفیان زہری حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رفاعہ قرضی کی بیوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور عرض کیا کہ میں رفاعہ کے پاس تھی انہوں نے مجھے طلاق بتہ یعنی تین طلاقیں دے دیں پھر میں نے عبدالرحمن بن زبیر سے نکاح کرلیا لیکن ان کے پاس کپڑے کے حاشیے کی طرح ہے (یعنی نامرد ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تو رفاعہ کے پاس پھر جانا چاہتی ہے یہ نہیں ہو سکتا جب تک کہ تو عبدالرحمن سے اور وہ تجھ سے لطف اندوز نہ ہو لیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور خالد بن سعید بن عاص دروازے پر حاضری کی اجازت کے منتظر تھے خالد نے کہا اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا تم اس عورت کی بات نہیں سنتے ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بآواز بلند بات کر رہی ہے۔ کیا یہ حلالہ ہے واہ جی واہ میرے بھائی کیا جب اس عورت نے طلاق کے بعد دوسرا نکاح کیا تو یہ شرط لگائی تھی کہ مجھے طلاق دے دے گا میرے بھائی حلالہ ہے ہی یہ کہ شرط پر نکاح کیا جا ے . یہ حرام ہے اب ناراض نہ ہونا یہ پورا پڑھنا اللہ کی قسم اس تحریر کا مقصد کسی پر کوئی اعترض نہیں بلکہ اصلاح کرنا ہے
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
مسٹر کاپی پیسٹ، مجھے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔
تمہاری رگ میں امام ابوحنیفہ رح کا بغض اور حسد لکھا ہے اس لئے بار بار تم احناف پہ الزام لگانے سے باز نہیں آتے۔
مسٹر کاپی پیسٹ، مجھے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔
تمہاری رگ میں امام ابوحنیفہ رح کا بغض اور حسد لکھا ہے اس لئے بار بار تم احناف پہ الزام لگانے سے باز نہیں آتے۔
@S_ChiragH @hoorain @Star24 @Tooba Khan
تم نے علماء کے حوالے دئے تو ابھی تک فورم انتظامیہ سوئی ہوئی ہے اس لئے ان کو نظر نہیں آئے یہ حوالے لیکن اگر میں نے کوئی ایک حوالہ کسی عالم کا دے دیا تو پھر سارے اپنے ہتھیار اٹھا کے آ جائیں گے کہ فورم کے رولز کے خلاف ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ اور کہا جائے گا کہ علماء کے حوالے دینا منع ہے۔۔۔
جہاں تک بات شیعہ کی ہے تو ٹھیک ہے آؤ فورم انتظامیہ سے اجازت لو تو پھر میں بتاتا ہوں کہ قرآن اور حدیث کا نام لینے والے تمہارے نام نہاد اہلحدیثوں کو شیعہ سے کتنی محبت ہے۔۔
بعد میں تم نے وہی پرانا رٹا ہوا جواب دینا ہے جو تم جیسے ہر جاہل کو یہ نام نہاد اہلحدیث سکھاتے ہیں کہ جہاں پھنس جاؤ وہاں اپنے علماء کا انکار کر دو۔
یا پھر اپنے اہلحدیث ہونے کا ہی انکار کر دو۔۔جیسا کہ تم اس فورم پہ کرتے ہو اور دوسرے فورم پہ ان جاہل اہلحدیثوں کے نام کے نعرے لگاتے ہو۔
کوئی اور اگر یہ پوسٹ کرتا تو چلو میں اس کا تحقیقی جواب دیتا لیکن تمہیں تو میں جانتا ہوں کہ دوسرے فورم پہ بڑھ چڑھ کے نعرے لگاتے ہو کہ اہلحدیث حق جماعت ہے وغیرہ وغیرہ اور ان جاہل اہلحدیثوں کے خلاف ایک ٹاپک برداشت نہیں کرتے اور یہاں اپنی جان چھڑانے کے لئے تم نےا ہلحدیث ہونے سے ہی انکار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔

تم نے یہ کہا کہ نبی کریم ﷺ حلالہ کو حرام کہہ رہے ہیں۔۔
ثابت کرو کہ نبی کریم ﷺ نے کب حلالہ کو حرام کہا؟؟؟
دوسرا تم نے کہا کہ حلالہ ہے ہی یہ کہ شرط پر نکاح کیا جا ے تو اپنی یہ بات ثابت کرو کہ شرط پہ نکاح کرنا ہی حلالہ کہلاتا ہے؟؟؟؟؟
اور میرے پہلے دو سوالوں کا جواب دو۔
تم نے مجھ پہ جو جھوٹا الزام لگایا ہے اس کا جواب نہیں دیا تم نے کہ میں نے کب کہا کہ شرعی حلالہ حرام ہے؟؟؟؟صحیح بخاری کی جو روایات اوپر بیان ہوئی کیا وہ حلالہ تھا یا نہیں؟
@Ideal_man @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Asheer @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@Bheegi Palkain @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @sarahwessam @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @INNOCENT Cat @i love sahabah
@illusionist @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @naina_kaithrill @Afrasham_afi
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli
@sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny