nhi ... pehli baar prhny myn xyada maza aya tha abhi to purana o chuka hythora zor se he hans le ten
nhi ... pehli baar prhny myn xyada maza aya tha abhi to purana o chuka hythora zor se he hans le ten
hahahahahaha bohet khooobجب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہےمیں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہےبرتنو!آج میرے سر پہ برستے کیوں ہومیں نے دھو دھا کے تمہیں کتنا سجا رکھا ہےپہلے بیلن نے بنایا میرے سر پر گومڑاور چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہےسارے کپڑے تو جلا ڈالے میری بیگم نےزیب تن کرنے کو بنیان پھٹا رکھا ہےاے کنوارو! یونہی آباد رہو شاد رہوہم کو بیگم نے تو سولی پر چڑھا رکھا ہےوہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹہرا!جس نے خود کو یہاں شادی سے بچا رکھا ہےحق نسواں کی جو لیڈر ہیں بتائیں تو زراکس نے سرتاج کو جوتی پر اٹھا رکھا ہےروز لیتی ہے تلاشی وہ پولیس کی مانندپوچھتی ہے کہاں پیسوں کو چھپا رکھا ہےپی جا اس مر کی تلخی کو بھی ہنس کے اے شوہرمار کھانے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
hahahaجب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہےمیں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہےبرتنو!آج میرے سر پہ برستے کیوں ہومیں نے دھو دھا کے تمہیں کتنا سجا رکھا ہےپہلے بیلن نے بنایا میرے سر پر گومڑاور چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہےسارے کپڑے تو جلا ڈالے میری بیگم نےزیب تن کرنے کو بنیان پھٹا رکھا ہےاے کنوارو! یونہی آباد رہو شاد رہوہم کو بیگم نے تو سولی پر چڑھا رکھا ہےوہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹہرا!جس نے خود کو یہاں شادی سے بچا رکھا ہےحق نسواں کی جو لیڈر ہیں بتائیں تو زراکس نے سرتاج کو جوتی پر اٹھا رکھا ہےروز لیتی ہے تلاشی وہ پولیس کی مانندپوچھتی ہے کہاں پیسوں کو چھپا رکھا ہےپی جا اس مر کی تلخی کو بھی ہنس کے اے شوہرمار کھانے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
Begum kaisi hy or uska murgaAllah ka shukar hai....... ap sunaen