یہ پاکستان کے شہر اِسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد ہے یہ دنیا کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے اِس مسجد میں بیک وقت 3 لاکھ افراد نماز ادا کر سکتے ہیں اِس مسجد کا رکبہ 5000 اسکوائر میٹر ہے
JAHANGIR KOTHARI,KARACHI جہانگیر کوٹھاری پریڑ کراچی کے مشہور علاقے کلفٹن میں واقع ہے. اس منفرد جگہ کو قائم ہوئے 85 سال گزر چکے ہیں پھر بھی یہ اپنی اصلی حالت میں موجود ہے. کلفٹن کی شہریت کی وجہ یہاں سی ویو نامی ساحل سمندر کا ہونا ہے.
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.