wah wah bhai...kia kamal ka shair ta...zabar10....ہمارے شعر سن کر بھی جو خاموش اتنا ہےخدا جانے غرورِ حُسن میں مدہوش کتنا ہےکسی پیالے سے پوچھا ہے صراحی نے سبب مے کاجو خود بیہوش ہو وہ کیا بتائے ہوش کتنا ہے
wah yaar... bht zabrdast...ہمارے شعر سن کر بھی جو خاموش اتنا ہےخدا جانے غرورِ حُسن میں مدہوش کتنا ہےکسی پیالے سے پوچھا ہے صراحی نے سبب مے کاجو خود بیہوش ہو وہ کیا بتائے ہوش کتنا ہے