HAHAHAHA .....kya end hai tmhari story kaآج جب میں کالج سے لوٹی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک نوجوان اپنی گاڑی میں بیٹھا ہے , جیسے کسی کا انتظار کر رہا ہو۔ ۔ ۔پھر تو جیسے معمول بن گیا اور میں روز واپسی پر اسے اسی طرح گاڑی میں بیٹھے دیکھتی۔ ۔ ۔ لیکن نوجوان بہت با ادب لگ رہا تھا ۔ ۔ ۔ وہ زیادہ تر اپنا سر نیچھے کیے ہوئے بیٹھا رہتا صرف ایک لمحے کے لیے دیکھتا جب میں اس کے پاس سے گزر کر گھر میں داخل ہوتی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ ہے کون؟ اور چاہتا کیا ہے؟اگر چہ شروع شروع میں مجھے اسے اس طرح دیکھ کر الجھن سی ہوتی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ دل میں خوش بھی ہورہی تھی کہ کوئی تو ہے جو میرا انتظار کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ پھر جب بھی میں اسے گاڑی میں بیٹھے دیکھتی تو دل زور زور سے دھڑکنا شروع کردیتا ۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟؟ کیا مجھے اس سے محبت ہوگئی ہے؟؟؟جوانی کے بعد میری ایک ہی خواہش تھی ۔ ۔ ۔ عمر ڈھل جانے سے پہلے پہلے میری شادی ہوجائے تاکہ رشتہ داروں اور محلے داروں کی طرح طرح کی باتوں سے جان چھوٹے ۔ یہ درست ہے کہ نوجوان کی پرانی گاڑی اس کی غربت کا پتہ دیتی تھی لیکن کوئی بات نہیں وہ با اخلاق تو ہے، جیسا کہ معلوم ہوتا ہے۔دن گزرتے گئے ۔ ۔ ۔اب مجھے یقین سا ہونے لگا کہ نوجوان مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ تبھی تو میرے آنے سے پہلے مجھے دیکھنے آجاتا ہے اور گھنٹوں میرے گھر جانے کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔لیکن آخر وہ میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟؟کیا وہ ڈرتا ہے کہ کہیں میرا باپ اسے ٹھکرا نہ دے ؟ کہ وہ ہمارے جوڑ کا نہیں ہے؟؟ لیکن یہ تو کوئی بات نہیں ، مال ودولت تو اللہ کی دین ہے ، آج اگر اس کی گاڑی پرانی ہے تو ہو سکتا ھے کل اس کے دن بدل جائیں۔ اگر وہ اس سے محبت کرتا ہے ، جیسا کہ اس کے طویل انتظار سے معلوم ہوتا ہے تو پھر سٹیٹس کا فرق کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے وہ غربت میں بھی منظور ہے ۔مہینے سے زیادہ ہوگیا لیکن نوجوان کی جانب سے کوئی حرکت سامنے نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اب میں اس سے زیادہ انتظار نہیں کرسکتی تھی ۔ وہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا؟ میرے دروازے پر دستک دے کر میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟بالآخر ایک دن میں نے خود ہی جرات کی اور اس کے پاس گئی ۔ ۔ میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ ۔ میں پہلی دفعہ اسے قریب سے دیکھ رہی تھی وہ زیادہ خوبصورت نہیں تھا لیکن کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں سر نیچھے کیے ہوئے سیٹ پر بیٹھا تھا ۔ ۔ ۔مجھے پاس دیکھ کر ذرا سا چونکا اور سر اوپر کیا ۔ ۔ ۔میں نے پوچھا کہ آپ ہمارے گھر کے سامنے گھنٹوں کیوں کھڑے رہتے ہو؟؟؟؟
Is Liye Kay aap Kay Wifi Ko Password Nhn Laga Huwa
hahahahahh funy mrin tu kuch aur he samjh bethi ke hapPPy enDING par rung mein bhung dalna koi ap se sheekaay anywy nycآج جب میں کالج سے لوٹی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک نوجوان اپنی گاڑی میں بیٹھا ہے , جیسے کسی کا انتظار کر رہا ہو۔ ۔ ۔پھر تو جیسے معمول بن گیا اور میں روز واپسی پر اسے اسی طرح گاڑی میں بیٹھے دیکھتی۔ ۔ ۔ لیکن نوجوان بہت با ادب لگ رہا تھا ۔ ۔ ۔ وہ زیادہ تر اپنا سر نیچھے کیے ہوئے بیٹھا رہتا صرف ایک لمحے کے لیے دیکھتا جب میں اس کے پاس سے گزر کر گھر میں داخل ہوتی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ ہے کون؟ اور چاہتا کیا ہے؟اگر چہ شروع شروع میں مجھے اسے اس طرح دیکھ کر الجھن سی ہوتی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ دل میں خوش بھی ہورہی تھی کہ کوئی تو ہے جو میرا انتظار کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ پھر جب بھی میں اسے گاڑی میں بیٹھے دیکھتی تو دل زور زور سے دھڑکنا شروع کردیتا ۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟؟ کیا مجھے اس سے محبت ہوگئی ہے؟؟؟جوانی کے بعد میری ایک ہی خواہش تھی ۔ ۔ ۔ عمر ڈھل جانے سے پہلے پہلے میری شادی ہوجائے تاکہ رشتہ داروں اور محلے داروں کی طرح طرح کی باتوں سے جان چھوٹے ۔ یہ درست ہے کہ نوجوان کی پرانی گاڑی اس کی غربت کا پتہ دیتی تھی لیکن کوئی بات نہیں وہ با اخلاق تو ہے، جیسا کہ معلوم ہوتا ہے۔دن گزرتے گئے ۔ ۔ ۔اب مجھے یقین سا ہونے لگا کہ نوجوان مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ تبھی تو میرے آنے سے پہلے مجھے دیکھنے آجاتا ہے اور گھنٹوں میرے گھر جانے کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔لیکن آخر وہ میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟؟کیا وہ ڈرتا ہے کہ کہیں میرا باپ اسے ٹھکرا نہ دے ؟ کہ وہ ہمارے جوڑ کا نہیں ہے؟؟ لیکن یہ تو کوئی بات نہیں ، مال ودولت تو اللہ کی دین ہے ، آج اگر اس کی گاڑی پرانی ہے تو ہو سکتا ھے کل اس کے دن بدل جائیں۔ اگر وہ اس سے محبت کرتا ہے ، جیسا کہ اس کے طویل انتظار سے معلوم ہوتا ہے تو پھر سٹیٹس کا فرق کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے وہ غربت میں بھی منظور ہے ۔مہینے سے زیادہ ہوگیا لیکن نوجوان کی جانب سے کوئی حرکت سامنے نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اب میں اس سے زیادہ انتظار نہیں کرسکتی تھی ۔ وہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا؟ میرے دروازے پر دستک دے کر میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟بالآخر ایک دن میں نے خود ہی جرات کی اور اس کے پاس گئی ۔ ۔ میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ ۔ میں پہلی دفعہ اسے قریب سے دیکھ رہی تھی وہ زیادہ خوبصورت نہیں تھا لیکن کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں سر نیچھے کیے ہوئے سیٹ پر بیٹھا تھا ۔ ۔ ۔مجھے پاس دیکھ کر ذرا سا چونکا اور سر اوپر کیا ۔ ۔ ۔میں نے پوچھا کہ آپ ہمارے گھر کے سامنے گھنٹوں کیوں کھڑے رہتے ہو؟؟؟؟
Is Liye Kay aap Kay Wifi Ko Password Nhn Laga Huwa
hahaha Khuwaaaaaaaab toh achay hotay hain lolhahahaha itne khwab dikha dye us ko
hahahahahahah jab aap hi kahani padh kar itna kuch samajh behti thi toh woh bechari toh sahi thi phr lolhahahahahh funy mrin tu kuch aur he samjh bethi ke hapPPy enDING par rung mein bhung dalna koi ap se sheekaay anywy nyc
lol wht a misuse of memesآج جب میں کالج سے لوٹی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک نوجوان اپنی گاڑی میں بیٹھا ہے , جیسے کسی کا انتظار کر رہا ہو۔ ۔ ۔پھر تو جیسے معمول بن گیا اور میں روز واپسی پر اسے اسی طرح گاڑی میں بیٹھے دیکھتی۔ ۔ ۔ لیکن نوجوان بہت با ادب لگ رہا تھا ۔ ۔ ۔ وہ زیادہ تر اپنا سر نیچھے کیے ہوئے بیٹھا رہتا صرف ایک لمحے کے لیے دیکھتا جب میں اس کے پاس سے گزر کر گھر میں داخل ہوتی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ ہے کون؟ اور چاہتا کیا ہے؟اگر چہ شروع شروع میں مجھے اسے اس طرح دیکھ کر الجھن سی ہوتی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ دل میں خوش بھی ہورہی تھی کہ کوئی تو ہے جو میرا انتظار کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ پھر جب بھی میں اسے گاڑی میں بیٹھے دیکھتی تو دل زور زور سے دھڑکنا شروع کردیتا ۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟؟ کیا مجھے اس سے محبت ہوگئی ہے؟؟؟جوانی کے بعد میری ایک ہی خواہش تھی ۔ ۔ ۔ عمر ڈھل جانے سے پہلے پہلے میری شادی ہوجائے تاکہ رشتہ داروں اور محلے داروں کی طرح طرح کی باتوں سے جان چھوٹے ۔ یہ درست ہے کہ نوجوان کی پرانی گاڑی اس کی غربت کا پتہ دیتی تھی لیکن کوئی بات نہیں وہ با اخلاق تو ہے، جیسا کہ معلوم ہوتا ہے۔دن گزرتے گئے ۔ ۔ ۔اب مجھے یقین سا ہونے لگا کہ نوجوان مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ تبھی تو میرے آنے سے پہلے مجھے دیکھنے آجاتا ہے اور گھنٹوں میرے گھر جانے کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔لیکن آخر وہ میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟؟کیا وہ ڈرتا ہے کہ کہیں میرا باپ اسے ٹھکرا نہ دے ؟ کہ وہ ہمارے جوڑ کا نہیں ہے؟؟ لیکن یہ تو کوئی بات نہیں ، مال ودولت تو اللہ کی دین ہے ، آج اگر اس کی گاڑی پرانی ہے تو ہو سکتا ھے کل اس کے دن بدل جائیں۔ اگر وہ اس سے محبت کرتا ہے ، جیسا کہ اس کے طویل انتظار سے معلوم ہوتا ہے تو پھر سٹیٹس کا فرق کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے وہ غربت میں بھی منظور ہے ۔مہینے سے زیادہ ہوگیا لیکن نوجوان کی جانب سے کوئی حرکت سامنے نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اب میں اس سے زیادہ انتظار نہیں کرسکتی تھی ۔ وہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا؟ میرے دروازے پر دستک دے کر میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟بالآخر ایک دن میں نے خود ہی جرات کی اور اس کے پاس گئی ۔ ۔ میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ ۔ میں پہلی دفعہ اسے قریب سے دیکھ رہی تھی وہ زیادہ خوبصورت نہیں تھا لیکن کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں سر نیچھے کیے ہوئے سیٹ پر بیٹھا تھا ۔ ۔ ۔مجھے پاس دیکھ کر ذرا سا چونکا اور سر اوپر کیا ۔ ۔ ۔میں نے پوچھا کہ آپ ہمارے گھر کے سامنے گھنٹوں کیوں کھڑے رہتے ہو؟؟؟؟
Is Liye Kay aap Kay Wifi Ko Password Nhn Laga Huwa
parhi hy ... bkwaas hylol kahani bhi padh leti
lol Had ho gayi tum itni anokhi kiun ho yar Ya ban nay ki koshish karti hoparhi hy ... bkwaas hy
ek toh pta nii aajkal tumari sharings inni fuxul qn hony lg gyi hyn
hahah seriously ... fuxul kahani lagilol Had ho gayi tum itni anokhi kiun ho yar Ya ban nay ki koshish karti ho
huh lol yeh sab loug pagal hain jinho nay comment kiya hai ?hahah seriously ... fuxul kahani lagi
aur mjhy ni pta ... tumyn pta o
haan ho skta hy ...huh lol yeh sab loug pagal hain jinho nay comment kiya hai ?
lol mjhay toh nhn pata tum pata karo Aaj se
hahhahahaa nyc1.....آج جب میں کالج سے لوٹی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک نوجوان اپنی گاڑی میں بیٹھا ہے , جیسے کسی کا انتظار کر رہا ہو۔ ۔ ۔پھر تو جیسے معمول بن گیا اور میں روز واپسی پر اسے اسی طرح گاڑی میں بیٹھے دیکھتی۔ ۔ ۔ لیکن نوجوان بہت با ادب لگ رہا تھا ۔ ۔ ۔ وہ زیادہ تر اپنا سر نیچھے کیے ہوئے بیٹھا رہتا صرف ایک لمحے کے لیے دیکھتا جب میں اس کے پاس سے گزر کر گھر میں داخل ہوتی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ ہے کون؟ اور چاہتا کیا ہے؟اگر چہ شروع شروع میں مجھے اسے اس طرح دیکھ کر الجھن سی ہوتی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ دل میں خوش بھی ہورہی تھی کہ کوئی تو ہے جو میرا انتظار کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ پھر جب بھی میں اسے گاڑی میں بیٹھے دیکھتی تو دل زور زور سے دھڑکنا شروع کردیتا ۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟؟ کیا مجھے اس سے محبت ہوگئی ہے؟؟؟جوانی کے بعد میری ایک ہی خواہش تھی ۔ ۔ ۔ عمر ڈھل جانے سے پہلے پہلے میری شادی ہوجائے تاکہ رشتہ داروں اور محلے داروں کی طرح طرح کی باتوں سے جان چھوٹے ۔ یہ درست ہے کہ نوجوان کی پرانی گاڑی اس کی غربت کا پتہ دیتی تھی لیکن کوئی بات نہیں وہ با اخلاق تو ہے، جیسا کہ معلوم ہوتا ہے۔دن گزرتے گئے ۔ ۔ ۔اب مجھے یقین سا ہونے لگا کہ نوجوان مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ تبھی تو میرے آنے سے پہلے مجھے دیکھنے آجاتا ہے اور گھنٹوں میرے گھر جانے کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔لیکن آخر وہ میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟؟کیا وہ ڈرتا ہے کہ کہیں میرا باپ اسے ٹھکرا نہ دے ؟ کہ وہ ہمارے جوڑ کا نہیں ہے؟؟ لیکن یہ تو کوئی بات نہیں ، مال ودولت تو اللہ کی دین ہے ، آج اگر اس کی گاڑی پرانی ہے تو ہو سکتا ھے کل اس کے دن بدل جائیں۔ اگر وہ اس سے محبت کرتا ہے ، جیسا کہ اس کے طویل انتظار سے معلوم ہوتا ہے تو پھر سٹیٹس کا فرق کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے وہ غربت میں بھی منظور ہے ۔مہینے سے زیادہ ہوگیا لیکن نوجوان کی جانب سے کوئی حرکت سامنے نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اب میں اس سے زیادہ انتظار نہیں کرسکتی تھی ۔ وہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا؟ میرے دروازے پر دستک دے کر میرے باپ سے میرا ہاتھ کیوں نہیں مانگتا؟بالآخر ایک دن میں نے خود ہی جرات کی اور اس کے پاس گئی ۔ ۔ میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ ۔ میں پہلی دفعہ اسے قریب سے دیکھ رہی تھی وہ زیادہ خوبصورت نہیں تھا لیکن کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں سر نیچھے کیے ہوئے سیٹ پر بیٹھا تھا ۔ ۔ ۔مجھے پاس دیکھ کر ذرا سا چونکا اور سر اوپر کیا ۔ ۔ ۔میں نے پوچھا کہ آپ ہمارے گھر کے سامنے گھنٹوں کیوں کھڑے رہتے ہو؟؟؟؟
Is Liye Kay aap Kay Wifi Ko Password Nhn Laga Huwa
hahahahahahahahahahah jab aap hi kahani padh kar itna kuch samajh behti thi toh woh bechari toh sahi thi phr lol
lolzzzzzzz ho sakta hai sab ko pagal bana diya sirf apnay liyehaan ho skta hy ...
agr main pagal hoti toh mjhy b yeh *kahani* xrur psnd ati
tauba taubalolzzzzzzz ho sakta hai sab ko pagal bana diya sirf apnay liye