lolzz.. me ne SAB tehreeron ka nahi kah a.. magar u wd agree u like only female writers
اسلام کو سمجھ کر سیکھیں تو پتا چلے گا کہاس میں کتنی وسعت ہے.یہ تنگ نظری اور تنگ دلی کا دین نہیں ہےنہ ہی ان دونوں چیزوں کی اس میں گنجائیش ہے.یہ "میں" سے شروع ہو کر "ہم" پر جاتا ہے. فرد سے معاشرے تک اسلام آپ سے یہ نہیں کہتا کہ آپ چوبیس گھنٹے سر پر ٹوپیہاتھ میں تسبیح پکڑے ہر جگہ مصلٰے بچھائے بیٹھے رہیں.ہر بات میں اس کے حوالے دیتے رہیں.نہیں یہ تو آپ کی زندگی سے آپ کی "اپنی زندگی " کا حوالہ چاہتا ہے.یہ تو آپ سے راست بازی اور پارسائی کا مطالبہ کرتا ہے.دیانت داری اور لگن چاہتا ہے.اخلاص اور استقامت مانگتا ہے.ایک اچھا مسلمان اپنی باتوں سے نہیں اپنے کردار سے دوسروں کو متاثر کرتا ہےعمیرہ احمد کی پیر کامل سے
Ye tehreeren aapko imotional kahan se lagty hain @P@ssion
n as i said.. and once again.. Peer-e-Kamil is one of teh master piece urdu adab has.. unmatched..