کامن سینس :
ایک ان پڑھ شخص اور اس کا پڑھا لکھا بیٹا پکنک پر گئے۔
انھیں وہاں پہنچتے پہنچتے رات ہو گئے۔
دونوں نے اپنے الگ الگ خیمے لگائے اور سو گئے۔
آدھی رات کو باپ نے اپنے بیٹا کو جگایا اور پوچھا۔
"آسمان کو دیکھو بیٹا۔۔۔"
بیٹا کچھ حیران ہوا اور بولا" جی دیکھ رہا ہوں۔۔"
"کیا دیکھا؟" باپ نے پوچھا
"میں نے اربوں ستارے دیکھے ہیں ۔" بیٹے نے جواب دیا
"اس سے کیا پتا چلا۔۔" باپ نے پوچھا
"اس سے پتا چلتا ہے کہ ہماری کائنات بہت وسیع ہے، ہمارا نظام شمسی بہت بڑا ہے ، اور ستارے آسمان کی زینت ہیں۔۔۔۔" بیٹے نے جواب دیا
ان پڑھ باپ نے اپنے پڑھے لکھے بیٹھے کے گال پر رکھ کر کرارا تھپٹر مارا اور کہا،،،
"جاہل انسان! اس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے خیمے چوری ہو گئے ہیں۔۔