Quote Of The Day.........!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Top koi nhi chalata .. pather koi nahi maarta .. baaten
sirf baaten
he rishtun me draren dalti haen ..
in ko torrti haen

 
  • Like
Reactions: whiteros

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آؤ سارے پہن لیں آئینے
سارے دیکھیں گے اپنا ہی چہرہ
سب کو سارے حسیں لگیں گے یہاں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ﮨﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﻧﮩﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺮﻭﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺑﻨﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯿﺎﮞ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
 
  • Like
Reactions: whiteros

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کے کھو جانے ، یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی ، پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Nelly

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کے کھو جانے ، یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی ، پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا
Shad :(
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے دنیا والوں کے بنائے قوانین سے نفرت ہے جو قتل کرنے والوں کو تو موت کی سزا دیتے ہیں مگر جو روح کو کچل دیتے ہیں آزاد رہتے ہیں

خلیل جبران
 
  • Like
Reactions: whiteros
Top