مانتے ہیں جی یہ پاکستان نا ہماری جان ہے ، بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر بندہ سینے پہ ہاتھ
مار کر کہتا ہے جی پاکستان ہماری جان ہمارا گھر بلابلابلا بلا بلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر اک بات کی سمجھ نہیں آتی مجھے یار اپنے گھروں کی حفاظت بھی تو کرنی ہوتی ہے، اپنےگھروں کا خیال بھی تو رکھنا ہوتا ہے ، یہ کیسا گھر ہی جسے دن رات ہم گندہ کرنے میں﷽ لگے ہیں ، میں تو جب بھی صبح صبح باہر نکلوں ہر شخص اپنے گھروں کی صفائی کرنے میں مصروف ہوتا ہے اور سارا گند اپنی اس ماتا دھرتی کی گود میں پھینک دیتا ہے ،
بسوں میں بیٹھو تو اک عجیب منظر سامنے ہوتا ہے ، اتنی خوبصورت بس کا حلیہ میرے پیارے پاکستانیو نے ایسا بنا رکھا ہوتا ہے کہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے ،
حکومت نئی سڑک بنا دے تو اس کا دس دن میں حشر ہم وہ کر دیتے کہ دیکھنے کے لائق نہ رہے ،
یا کس منہ سے ہم خود کو پاکستانی کہنے کے قابل سمجھتے ہیں مجھے نہیں لگتا ہمارے دلوں میں وطنِ عزیز کے لیے کوئی محبت ہے ،
ہم سے نعرے جتنے مرضی لگوا لیے جائیں مگر کام ہم سے اک بھی نہ لیا جایے
جس کا جہاں تک ہاتھ جاتا وہ اس ملک کو لوٹ رہا ، پولیس والا ہو ، فوجی ہو ، دکان دار ہو ہر شخص کے دل میں بےایمانی گھر کر چکی ، اور جب خدا کا عذاب آتا ہے اس سب کے بدلے تو اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی بجائے دوسروں پر بات کرنے کے تو ہم ماہر ہو چکے
ہم لوگ شاید ہی کبھی ترقی کر سکیں ، جب تک ہم خؤد کے گناہ کو تسلیم نہیں کریں گے خود کو سیدھی راہ پر نہیں چلائیں گے حالات نہیں بدلنے والے ، اور ایسا ممکن ہے نہیں ہم خؤد کو غلط کہنا گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں
پاکستان ہماری جان کہنے سے بہتر ہے پاکستان کو اپنی جان بنایا جائے اپنے گھر سے بڑھ کر اس اصل گھر کی حفاظت کی جائے
اللہ ہمارے اس ملک کو ترقی دے ، کبھی زوال نہ آنے دے اور پاکستانیو کو تھوڑی سی محب الوطنی بھی دے
امین