کسی کو گھر کے دریچے سے دیکھنے کے لیے'
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے..
حسرت نہ آ رزو ___نہ تمنا نہ کوئی شوق
دل آشنا نہیں ہے اب ___کسی اشتیاق سے
کسی کو گھر کے دریچے سے دیکھنے کے لیے'
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے..
یہ آپ ہم تو اداکار ہیں، سو زندہ ہیں
سُنا ہے لوگ محبت میں مر بھی جاتے ہیں
گلوں میں رنگ بهرے باد نو بہار چلے
چلے بهی آو کے گلشن کا کاروبار چلے
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺷُﮩﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮨﺮ ﺳُﻮ
ﭘﯿﺎﺭ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺭُﺳﻮﺍﺋﯽ ﭘﺮ
ڑا احسان ہم فرما رہے ہیں
کہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
نہیں ترکِ محبت پر وہ راضی
قیامت ہے کہ ہم سمجھا رہے ہیں...
Muhabbat ab bhi dil main baaqi haiتعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
WS...اسلام و علیکمAslaam O Allaykum
یوں تو ہم نے اس تھریڈ کو عید محفل کا نام دیا ہے لیکن اس میں شامل ہونے کے لئے صرف عید کے ٹاپک پر شعر کہنا ضروری نہیں ہے۔ البتہ چند ایک باتیں ہیں جن کا خیال رکھیں گے تو ہمیں خوشی تو ہو گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس محفل میں بھی اچھی خاصی رونق آ جائےگی۔
اگر ان باتوں کا خیال رکھا جائے گا تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں
اول شعر آپ کسی بھی حرف، کسی بھی لفظ سے شروع کر سکتے ہیں لیکن جو بھی شعر لکھیں وہ اوپر والے شعر
کے جواب میں ہو۔
کر سکتے ہیں۔Quote دوم ایک ممبر کے دئیے گئے شعر کو ایک سے زیادہ ممبرز
سوم کوشش کیجیئے کہ کاپی پیسٹ کو استعمال نہ کریں اور ممکن ہو تو رومن اردو کی بجائے اردو میں شعر لکھیں لیکن یہ شرط ہر گز نہیں ہے۔
اور ہاں اسے مقابلہ سمجھ کر ڈٹ کر میدانِ عید محفل میں اترئیے کیونکہ جیتنے والے کے لئے ایک عدد سرپرائز منتظر ہے۔
yooN to Hum Nay Iss Thread Ko EID MEHFIL Ka Naam Diya Hai Lakin Iss MeiN Shaamil Honay K Liay Sirf EID K Topic Par Sher Kehna Zaroori Nahi Hai Albata Chand Aik BaateN HaiN Jin Ka Khyaal Rakha Ga To Hum Aap K ShukarGuzar HoN Gay.
1. SHer Aap Kisi Bhi Harf Ya Lafz Se Shuruu Kar Saktay HaiN Lakin Jo Bhi SHer LikheN Wo Opper Walay Sher K Javanb MeiN Ho.
2. Aik Member K Diay GAey Sher Ko Aik Se Zyada Members QUOTE Kar Saktay Hain.
3. Koshish Kijiay Ko Copy Paste Nahi KareN Aur Agar Mumkin Ho To Roman Urdu Ki Bajaey URDU MeiN Sher LikheN Lakin Yeh Shart Hargiz Nahi Hai.
Aur Haan Issay Muqabla Samjh Kar DaT Kar Medaan e Eid Mehfil MeiN Utariay Kyunkay Jeetne Waalay K Liay Aik Adad SURPRISE Muntazir Hai.
Pehla Sher Humari Tarf Se
Hawaa E Tark E Talluq Chali Hai Dehaan Rahay
Magar Yeh Baat Humaray Hi Darmiyaan Rahay
ہوائے ترکِ تعلق چلی ہے دھیان رہے
مگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے
koi baat nhee ....aney janey walon ko pani pilaaty rehna ....poora swaab miley gaWS...
bt mujhey tu shaeri hi nae aati....
ہم تیرے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھےکسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں
koi baat nhee ....aney janey walon ko pani pilaaty rehna ....poora swaab miley ga
waah waah to aati hogi lolzzz
دلیلوں سےاسے قائل کیا تھا
دلیلیں دے کے اب پچھتا رہے ہیں
تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں