Thanks DearLog kehte hein muskaan hai honton par mere
Kon jaane ke tasawwur main hansaaya kis ne hai
Thanks DearLog kehte hein muskaan hai honton par mere
Kon jaane ke tasawwur main hansaaya kis ne hai
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
جینے کی تمنا مجھے ایسے تو نہیں تھی
تم ترک تعلق پہ تو انجام نہ کرتے
دھاگے میں سخن کے میں پرو لیتا ہوں الفاظ
مجھ سے تو دلائل میں الف لام نہ کرتے
دھاگے میں سخن کے میں پرو لیتا ہوں الفاظ
مجھ سے تو دلائل میں الف لام نہ کرتے
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گیRafta Rafta yahi zandaa'n main badal jaaty hain
Ab kisi shehr ki bunyaad na daali jaaye
واہ واہ
خطا تو ہو گئی پر آپ نے بھی
ذرا سی بات پر ڈانٹا بہت ہے
کلاشنکوف سے تو مت ڈراو
مجھے تو ایک ہی چانٹا بہت ہے
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گی
مکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے
ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسیJin ko sooraj mere chokhat pe mila karta tha
ab wo khairat main dete hain ujhaaly mujh ko
ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسی
کہ اس سے اپنے مراسم تھے پر نہ تھے ایسے
رفاقتوں سے مَرا ہوں مسافتوں سے نہیں
سفر وہی تھے مگر ہمسفر نہ تھے ایسے
خدا کا شکر کہ فالج زدہ زمانے میںجھوٹے سکوںِ میں بھی اُٹھادیتے ہیں اکثر سچا مال
شکلیں دیکھ کر سودا کرناکام ہے ان بنجاروں کا
بہت خوبzah naseeb
Logon ke zehno ko tatologe Nasir
to khud bhi un andheron me kho jaoge
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا
صبح کا ہونا دوبھر کردیں، راستہ روک ستاروں کا