WAH JI TUSI CHAA GAYE HO MGR چلو اب مل کے ہجر کا موسم بدلتے ہیں.. ذرا سا تم بدل جاؤ ذرا سا ہم بدلتے ہیں.. بس اتنا یاد رکھ لینا کہ ویسے کم بدلتے ہیں.. مگر جب ہم بدلتے ہیں تو پیہم بدلتے ہیں.. اگر تم یہ سمجھتے ہو تمھارا غم زیادہ ہے.. تو اب کے بار آپس میں ہم اپنے غم بدلتے ہیں
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.