Nahi bhoola,sabkuch yad hai zara zara.
ok bhai janNahi bhoola,sabkuch yad hai zara zara.
coming soon
ﺣﺼﻮﻝ _ ﺩﯾﺪ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﮐﺐ ﻫﮯ ﺟﺬﺑﮧ ﺀ ﺩﻝ
ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﻬﯽ ﺁﺗﺎ ﻫﮯ
آ دیکھ میری آنکھ کے یہ بھیگے ہوئے موسم
یہ کس نے کہہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم
ہم کو آتا ہی نہیں زخموں کی نُمائش کرنا
خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں اور سو جاتے ہیں
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا یونہی بیکار جاتا ہے
ﭼﮍﮪ ﻓﺮﯾﺪﺍ ﮐﻮﭨﮭﮯ ﺗﮯ ، ﻭﯾﮑﮫ ﮔﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﻟﮕﯽ ﺍﮒ
ﺗﻮﮞ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﯽ ﺁﮞ، ﺍﯾﺘﮭﮯ ﺩﮐﮭﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﺟﮓ